تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاگِرْدی" کے متعقلہ نتائج

دائِم

ہمیشہ قایم یا موجود رہنے والا، ہمیشہ، مدام

دائِمی

ہمشہ کا، مستقل، دوامی

دائم معتبر

ہمیشہ کا بھروسہ مند، بہت زیادہ اعتبار کرنا، ہمیشہ عزت کرنا، قابل اعتبار، قابل وثوق، قابل یقین، جس پر بہت زیادہ اعتبار کیا جائے

دائِمُ الْجُوع

ہمیشہ بُھوکا رہنے والا ؛ غذا سے رغبت نہ رکھنے والا.

دائِمُ الْحُضُور

ہمیشہ تعظیم کرنے والا ؛ ہمیشہ خدمت میں حاضر رہنے والا.

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

دَائِم الخَمْر

ہمیشہ شراب پینے والا، ہمیشہ نشے میں رہنے والا

دائِمُ المَرِیض

ایسا شخص جسے بیماری مستقل لگی رہے، ہمیشہ بیمار رہنے والا، سدا کا روگی.

دائِمُ الْحال

ہمیشہ ایک حال پر رہنے والا ؛ ہمیشہ ؛ ہمیشہ ہمیشہ.

دائِمُ الْاَثَر

جس کا اثر ہمیشہ باقی رہے.

دائِمُ الْحَبْس

جسے عُمر قید کی سزا دی گئی ہو، عُمر بھر کا قیدی، عمر قید کی سزا، عمر قید

دائِمُ الصَّوم

(ان ایّام کو چھوڑ کر جن میں اسلامی شریعت کی رو سے روزہ حرام ہے) ہمیشہ روزہ رکھنے والا

دَائِمُ المَرَض

سدا بیمار رہنے والا، پیدائشی بیمار،

دائِمِیَّت

ہمیشگی، دوام، ثبات، قیام، بقا، ابدیّت

دائِماً

ہمیشَہ، مستقلاً، ہر وقت، برابر، مُسلسل، لگاتار

دائِم رَہْنا

ہمیشہ رہنا ؛ قایم رہنا ؛ جاری رہنا.

وَقت دائِم

(تصوف) وقتِ محض جس میں ماضی، حال، مستقبل سب شامل ہیں

نِکاح دائِم

ہمیشہ رہنے کی نیت سے کیا جانے والا نکاح ، ہمیشہ رہنے والا نکاح ۔

قائِم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

قایَم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شاگِرْدی کے معانیدیکھیے

شاگِرْدی

shaagirdiiशागिर्दी

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: معماری

Roman

شاگِرْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • كسی سے علم سیكھنا
  • شاگرد پیشہ یا خدمت گار كے بیٹھنے كا ٹكھانا
  • محافظ كی چوكی
  • جہاں وہ حاضر رہے
  • (معماری) تاجدار دروازے كی بغلی نشست گاہوں (چوكیوں) كے آثار كار وكاری پتھر جو چوكی كی دونوں بغلیوں كے لیے الگ الگ ہوتا ہے، سامنے كی طرف دونوں پتھر ایک ستون نما مٹكے میں، جو چوكی كے پٹاؤ كے سامنے كی نوک كے نیچے كھڑا كیا جاتا ہے جڑے رہتے ہیں
  • وہ رقم جو استاد كو شاگرد سے بطور انعام یا نذرانہ ملے
  • متعلّمی، تلمّذ
  • پیشہ یا ہنر كی تربیت لینا

شعر

Urdu meaning of shaagirdii

Roman

  • kisii se ilam siikhnaa
  • shaagird peshaa ya Khidamatgaar ke baiThne ka TaKhaanaa
  • muhaafiz kii chaukii
  • jahaa.n vo haazir rahe
  • (maamaarii) taajdaar darvaaze kii baGlii nashist gaaho.n (chaukiiyon) ke aasaar kaar vikaarii patthar jo chaukii kii dono.n baGaliyo.n ke li.e alag alag hotaa hai, saamne kii taraf dono.n patthar ek satuun numaa maTke men, jo chaukii ke paTaa.o ke saamne kii nok ke niiche kha.Daa kiya jaataa hai ju.De rahte hai.n
  • vo raqam jo ustaad ko shaagird se bataur inaam ya nazraanaa mile
  • mataallmii, talammuz
  • peshaa ya hunar kii tarbiiyat lenaa

English meaning of shaagirdii

Noun, Feminine

शागिर्दी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शागिर्द होने की अवस्था या भाव। शिष्यता
  • किसी से इलम सीखना , पेशा या हुनर की तर्बीयत लेना, मताल्लमी, तलम्मुज़
  • किसी उस्ताद या आचार्य से किसी कला, शिल्प या विद्या का उपार्जन
  • (मामारी) ताजदार दरवाज़े की बग़ली नशिस्त गाहों (चौकीयों) के आसार कार विकारी पत्थर जो चौकी की दोनों बग़लियों के लिए अलग अलग होता है, सामने की तरफ़ दोनों पत्थर एक सतून नुमा मटके में, जो चौकी के पटाओ के सामने की नोक के नीचे खड़ा किया जाता है जुड़े रहते हैं
  • टहल या सेवा जो शागिर्द का कर्तव्य ह
  • वो रक़म जो उस्ताद को शागिर्द से बतौर इनाम या नज़राना मिले
  • शागिर्द पेशा या ख़िदमतगार के बैठने का टख़ाना , मुहाफ़िज़ की चौकी , जहां वो हाज़िर रहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دائِم

ہمیشہ قایم یا موجود رہنے والا، ہمیشہ، مدام

دائِمی

ہمشہ کا، مستقل، دوامی

دائم معتبر

ہمیشہ کا بھروسہ مند، بہت زیادہ اعتبار کرنا، ہمیشہ عزت کرنا، قابل اعتبار، قابل وثوق، قابل یقین، جس پر بہت زیادہ اعتبار کیا جائے

دائِمُ الْجُوع

ہمیشہ بُھوکا رہنے والا ؛ غذا سے رغبت نہ رکھنے والا.

دائِمُ الْحُضُور

ہمیشہ تعظیم کرنے والا ؛ ہمیشہ خدمت میں حاضر رہنے والا.

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

دَائِم الخَمْر

ہمیشہ شراب پینے والا، ہمیشہ نشے میں رہنے والا

دائِمُ المَرِیض

ایسا شخص جسے بیماری مستقل لگی رہے، ہمیشہ بیمار رہنے والا، سدا کا روگی.

دائِمُ الْحال

ہمیشہ ایک حال پر رہنے والا ؛ ہمیشہ ؛ ہمیشہ ہمیشہ.

دائِمُ الْاَثَر

جس کا اثر ہمیشہ باقی رہے.

دائِمُ الْحَبْس

جسے عُمر قید کی سزا دی گئی ہو، عُمر بھر کا قیدی، عمر قید کی سزا، عمر قید

دائِمُ الصَّوم

(ان ایّام کو چھوڑ کر جن میں اسلامی شریعت کی رو سے روزہ حرام ہے) ہمیشہ روزہ رکھنے والا

دَائِمُ المَرَض

سدا بیمار رہنے والا، پیدائشی بیمار،

دائِمِیَّت

ہمیشگی، دوام، ثبات، قیام، بقا، ابدیّت

دائِماً

ہمیشَہ، مستقلاً، ہر وقت، برابر، مُسلسل، لگاتار

دائِم رَہْنا

ہمیشہ رہنا ؛ قایم رہنا ؛ جاری رہنا.

وَقت دائِم

(تصوف) وقتِ محض جس میں ماضی، حال، مستقبل سب شامل ہیں

نِکاح دائِم

ہمیشہ رہنے کی نیت سے کیا جانے والا نکاح ، ہمیشہ رہنے والا نکاح ۔

قائِم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

قایَم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاگِرْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاگِرْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone