تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاگِرْدِ رَشِید" کے متعقلہ نتائج

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں شاگِرْدِ رَشِید کے معانیدیکھیے

شاگِرْدِ رَشِید

shaagird-e-rashiidशागिर्द-ए-रशीद

وزن : 222121

شاگِرْدِ رَشِید کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ شاگرد جسے استاد نے پورے مستعدی سے فن، ریاضت اور دیگر علوم کی تعلیم دی ہو، ہدایت یافتہ اور لائق شاگرد ۔

شعر

English meaning of shaagird-e-rashiid

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • good disciple, a brilliant or able disciple, a student or pupil who has been guided to the proper path

शागिर्द-ए-रशीद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह शिष्य जिसे गुरू ने पूरे ध्यान से किसी कला, शिल्प या विद्या की शिक्षा दी हो, योग्य शिष्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاگِرْدِ رَشِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاگِرْدِ رَشِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone