تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شادْماں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شادْماں کے معانیدیکھیے
شادْماں کے اردو معانی
صفت
- خرسند، خوشحال، شاد خوشرو، خوشنود، خوش و خرم ، مسرور، سعيد طرب انگيز
- شاد دل، شاد کام ، خوش خوشحال
شعر
مرے مایوس رہنے پر اگر وہ شادماں ہے
تو کیوں خود کو میں اس کے واسطے برباد کر دوں
اب ماحصل حیات کا بس یہ ہے اے سلامؔ
سگریٹ جلائی شعر کہے شادماں ہوئے
یا رب تو اس کے دل سے سدا رکھیو غم کو دور
جس نے کسی کے دل کو کبھی شادماں کیا
English meaning of shaadmaa.n
शादमाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आनन्दित, उल्लासपूर्ण, ज़िंदादिल, मगन, मस्त
- ख़ुशदिल, ज़िंदादिल
شادْماں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شادْماں)
شادْماں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔