تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شادی توڑْنا" کے متعقلہ نتائج

وَزارَت

وزیر کا عہدہ، وزیر کا کام، وزیر ہونے کی حالت یا کیفیت

وَزارَتی

وزارت سے متعلق یا منسوب ، وزارت کا ۔

وَزارَتِ مال

وزارت داخلہ

ملک کے داخلی امور کی دیکھ ریکھ اور نگہبانی کرنے والی وزارت، وزارت امور داخلہ

وَزارَتِ صَنْعَت

وَزارَت عُظمٰی

وزیر اعظم کا منصب، وزیر اعظم کا عہدہ

وَزارَتِ تَعلِیم

وَزارَتِ زِراعَت

وَزارَتِ تِجارَت

وَزارَت خانَہ

وہ مقام جہاں وزارت کا دفتر ہو، ایوان وزارت، وزیر کا دفتر اور عملہ

وَزارَتِ خَزانَہ

وَزارَتِ قانُون

وَزارَتِ مالِیات

وَزارتِ اُمُورِ خارِجہ

وَزارَت ٹُوٹنا

کابینہ کے وزرا کے محکمے کا کسی تبدیلی کی وجہ سے ختم ہو جانا نیز حکومت ختم ہو جانا ۔

وَزارَتِ اَعْلیٰ

وَزارت بنانا

وزیروں کا انتخاب کرنا، اکثریتی جماعت کے اراکین کو وزیر بنانا نیز حکومت تشکیل دینا

مَخْلُوط وَزارَت

(سیاسیات) ایسی وزارت یا کابینہ جس میں دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں

قَلَمدانِ وزارَت

وزیر کا عہدہ، منتری کا منصب

اردو، انگلش اور ہندی میں شادی توڑْنا کے معانیدیکھیے

شادی توڑْنا

shaadii to.Dnaaशादी तोड़ना

محاورہ

مادہ: شادی

شادی توڑْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • بیاہ کا سلسلہ ختم کرنا، رشتہ توڑنا، رشتہ ختم کرنا، منگنی توڑنا
  • طلاق لینا

English meaning of shaadii to.Dnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • to divorce
  • break up before or after marriage, engagement break up

शादी तोड़ना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • तलाक़ लेना
  • वीवाह का सिलसिला ख़त्म करना, रिश्ता तोड़ना, मंगनी तोड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شادی توڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شادی توڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone