تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شادی و غَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شادی و غَم کے معانیدیکھیے
شادی و غَم کے اردو معانی
صفت
- خوشی اور غم، دکھ اور سکھ
شعر
عاشق سوختہ دل خط صنم دونوں ایک
جس طرح سنیے جدا شادی و غم دونوں ایک
فراخی و عسرت میں شادی و غم میں
بہرحال یاروں کے تم یار رہنا
شادی و غم پر کریں کیا تبصرہ
تیرے میرے سب کے گھر کی بات ہے
English meaning of shaadii-o-Gam
Adjective
- joys and sorrows, pleasure and pain, happiness and sorrow
शादी-ओ-ग़म के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दुःख-सुख, ख़ुशी और ग़म
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شادی و غَم)
شادی و غَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔