تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شادی خانَہ بَربادی" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں شادی خانَہ بَربادی کے معانیدیکھیے

شادی خانَہ بَربادی

shaadii-KHaana-barbaadiiशादी-ख़ाना-बरबादी

وزن : 2222222

شادی خانَہ بَربادی کے اردو معانی

  • وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

English meaning of shaadii-KHaana-barbaadii

  • marriage that results in loss

शादी-ख़ाना-बरबादी के हिंदी अर्थ

  • वो शादी जिस के परिणाम अच्छे न हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شادی خانَہ بَربادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شادی خانَہ بَربادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone