تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شادی ہے کُچْھ گُڑْیوں کا بِیاہ تھوڑا ہی ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شادی ہے کُچْھ گُڑْیوں کا بِیاہ تھوڑا ہی ہے کے معانیدیکھیے
شادی ہے کُچْھ گُڑْیوں کا بِیاہ تھوڑا ہی ہے
shaadii hai kuchh gu.Diyo.n kaa byaah tho.Daa hii hai•शादी है कुछ गुड़ियों का ब्याह थोड़ा ही है
ضرب المثل
شادی ہے کُچْھ گُڑْیوں کا بِیاہ تھوڑا ہی ہے کے اردو معانی
- جب کوئی بیاہ پر بہت کم خرچ کرنا چاہے تو کہتے ہیں، بیاہ پر بہت خرچ ہوتا ہے
- شرائط نکاح وغیرہ کو غیر اہم گرداننے یا ٹالنے کی کوشش کرے تو کہا جاتا ہے
- یہ مت سمجھیے کہ آپ سستے میں نپٹ جائیں گے ایسے تاثرات ظاہر کرنے کے لیے کہا جاتا ہے
शादी है कुछ गुड़ियों का ब्याह थोड़ा ही है के हिंदी अर्थ
- जब कोई ब्याह पर बहुत कम ख़र्च करना चाहे तो कहते हैं, ब्याह पर बहुत ख़र्च होता है
- निकाह के शर्त आदि को साधारण मानने अथवा टालने की कोशिश करे तो कहा जाता है
- यह मत समझिए कि आप सस्ते में निपट जाएँगे ऐसा भाव प्रकट करने के लिए कहा जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شادی ہے کُچْھ گُڑْیوں کا بِیاہ تھوڑا ہی ہے)
شادی ہے کُچْھ گُڑْیوں کا بِیاہ تھوڑا ہی ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔