تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شادِیٔ مَرْگ" کے متعقلہ نتائج

فُنُون

بہت سے ہُنر، کاریگری

فُنُونُ الْاَدَبِیَہ

ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

فُنُونِ مُفِیدَہ

ایسے فنون جو جمالیاتی ذوق کے ساتھ ساتھ مادی اعتبار سے بھی مفید ہوں .

فُنُونِ ثَلاثَہ

تین قسم کے فنون ، تین فنون ؛ مراد : ادبیات ، ریاضیات ، طبیعیات .

فُنُونِ جَن٘گ

جنگ سے متعلق فنون یا مہارتیں اور ہنرمندیاں .

فُنُونِ حَرْب و ضَرْب

رک : فنونِ جنگ .

فُنُونِ نَفِیسَہ

رک : فنونِ لطیفہ .

فُنُونِ لَطِیفَہ

وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتے ہیں، مثلاً: شاعری، موسیقی، مصوری، رقص، مجسمہ سازی، فنون نفیسہ

فُنُونِ حَرْبِیَّہ

رک : فنونِ جنگ .

finnan

گھاس، ٹہنیوں وغیرہ کے الاؤ پر بھونی ہوئی، ہیڈک مچھلی.

fenian

تواریخ: آئرستان اور امریکا میں ۱۹ ویں صدی کی ایک انقلابی جماعت جو آئرستان میں برطانوی حکومت کا خاتمہ چاہتی تھی.

finn

فن لینڈ کا باشندہ؛ فنی نژاد.

ذی فُنُون

ہنر مند، کاریگر

ذُو فُنُون

بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم

رَم فُنُون

رک : پر فن جس کی یہ مجمع ہے۔

پُر فُنُون

رک: پُر فن جس کی یہ جمع ہے .

دارُ الْفُنُون

علوم و فنون کا گھر

ذُو الفُنُون

بہت سے فنون کا جاننے والا، مختلف ہنروں کا ماہر، بہت بڑا عالم

عُلُوْم و فُنُوْن

علم اور فن، معلومات اورسائںس

مُرَوَّجَہ عُلُوم و فُنُون

وہ علوم و فنون جو رائج یا رواں ہوں ، متداول علوم و فنون ۔

فَنّی

فن نیز فنونی سے متعلق، فن کا

فن شعر

فَنّی شُعْبَہ

تکنیکی زمرہ یا شاخ ، علمی صیغہ یا محکمہ .

فَنّی دَرْسْ گاہ

تکنیکی علم حاصل کرنے کی جگہ .

فَنِّ تِیر اَنْدازی

art of archery

فَنّی بالِیدَگی

فنّی استعداد ، فن کے بارے میں ماہرانہ پختگی .

فَنِ شاعِری

شعر کہنے کا ہنر، شاعری کا ہنر، شاعری کے معائب و محاسن کا عِلم

فَنّی سُقَم

تکنیکی کمی یا خامی ، ایسی کوتاہی یا نقص جسے فنّی اعتبار سے معیوب سمجھا جائے .

finno-ugric

یورال اور التائی زبانوں کے گروہ کا جس میں فنی، ایسٹونی، لیپ اور مجری یا ہنگاری شامل ہیں.

فَنِ طَبعی

(تصوّف) اپنی ذات سے لگاؤ .

فَنّی اِسْتِعْداد

فنکارانہ صلاحیت ، فن سے متعلق ماہرانہ قابلیت .

فَنّی تَعْلِیم

کسی صنعت یا فن سے متعلق تعلیم ، حرفتی تعلیم ، صنعتی تعلیم ، تکنیکی تعلیم .

فَنِّ اَخْلاق

وہ فن جو انسان کے عادات و اطوار، مجلس یا آداب معاشرت سے بحث کرے، علم الاخلاق

financially

مالی طور پر

فَنّی مَہارَت

رک : فنّی استعداد ، مشّاقی .

fanny adams

عوام: برط (نیز sweet Fanny Adam) ہیچ ، کچھ بھی نہیں (بعض اوقات fuck all (رک) کے مترادف کے طور پر).

فی النّار والسَّقَر ہو جانا

دوزخ کی آگ میں پڑنا ، جل جانا ، کباب ہوجانا ، بھن جانا ، مرجانا.

فن تشکیل

बनाने की कला

فن موسیقی

art of music

فَنِّ تَعْمِیر

عماراتی فن، تعمیر کا ہنر، عمارت بنانے کا علم

fineness

باریکی

فَنِ نَقْد

تنقید کا فن

فی النّار وَالسَّقَر

(بد دعا کے لیے) جہنم میں، دوزخ میں، بھاڑ میں

فی النّار والسَّقَر کَرنا

تباہ کرنا ، برباد کرنا ، مار ڈالنا.

finnish

فنی لوگوں یا فنی زبان سے متعلق.

funnelled

قیف

فَنّی پَہْلُو

فنّی گوشہ ، فنّی رُخ ، فن سے متعلق گوشے ، فن سے متعلق نکات .

فن سخن

art of poetry

فَنِ نَقْشَہ گَری

نقشہ بنانے کا علم ، نقشہ نویسی کا ہُنر .

funny bone

شوخ ہڈّی

فی النّار و سَقَر ہونا

دوزخ کی آگ میں پڑنا ، جل جانا ، کباب ہوجانا ، بھن جانا ، مرجانا.

فَنّی صَلاحِیَّت

رک : فنی استعداد .

فی النّار و سَقَر ہو جانا

دوزخ کی آگ میں پڑنا ، جل جانا ، کباب ہوجانا ، بھن جانا ، مرجانا.

finance

مالِیات

فی النّار کَرنا

جہن٘م واصل کرنا، فنا کرنا

فی النّار ہونا

جہنم واصل ہونا، فنا ہونا، نیست و نابود ہونا

fining

انجام

faineant

کام چور

financier

بڑے بڑے مالی امور سے تعلق رکھنے والا شخص.

اردو، انگلش اور ہندی میں شادِیٔ مَرْگ کے معانیدیکھیے

شادِیٔ مَرْگ

shaadii-e-margशादी-ए-मर्ग

اصل: فارسی

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

شادِیٔ مَرْگ کے اردو معانی

صفت

  • فرطِ خوشی سے مرجانے والا، وہ شخص جو غیرمتوقع اور غیرمعمولی خوشی حاصل ہونے کی وجہ سے مرجائے، آسان موت

شعر

Urdu meaning of shaadii-e-marg

  • Roman
  • Urdu

  • phurat-e-Khushii se marjaane vaala, vo shaKhs jo Gair mutvaqqe aur Gairmaamuulii Khushii haasil hone kii vajah se mar jaaye, aasaan maut

English meaning of shaadii-e-marg

Adjective

  • death caused by sudden happy news, death from joy, an easy death

शादी-ए-मर्ग के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जो हर्षाधिक्य के कारण मर जाय, आसान मृत्यु, ख़ुशी में मर जाना

شادِیٔ مَرْگ سے متعلق دلچسپ معلومات

شادی مرگ اس لفظ کے دو معنی اور دو تلفظ ہیں (بہت سے لوگوں نے ایک ہی معنی بتائے ہیں)۔ ایک تلفظ تو بے اضافت بروزن مفعولات یا فاعلات ہے، اور دوسرا باضافت بروزن فاعلاتان یا مفتعلان یا مستفعلان یا مفعولن فعل۔ ملاحظہ ہو: سودا : (بروزن فاعلات) چمن میں دہر کے خوش ہو کے جو ہنساووہیں برنگ گل اسے گردوں نے شادی مرگ کیا مومن: (بروزن فاعلات) ایسی ادا سے بوسہ دو لب کا کہ شادی مرگ ہوں جور و ستم کا میری جان لطف و کرم سے کام لو آتش: (بروزن مستفعلان) دم میں شادی مرگ ہوجانا تیرے خط کے جواب میں دیکھا آتش: (بروزن فاعلاتان) شادی مرگ سے پھولا میں سمانے کا نہیں گور کہتے ہیں کسے نام کفن ہے کس کا اب معنی سنئے: (۱)وہ شخص جو فرط مسرت سے مرجائے، فرط مسرت سے مرا ہوا، فرط مسرت سے مرجانے والا۔ اس مفہوم کی رو سے یہ ترکیب فاعلی ہے۔ ان معنی کی اسناد کے لئے سودا اور مومن کے اشعاراوپر ملاحظہ ہوں۔ ایک شعر نسیم دہلوی کا بھی دیکھئے ؎ زخم پڑ کر کھل گئے سینوں پہ اہل بزم کے تھا جو شادی مرگ ہنس ہنس کر مرا ماتم ہوا (۲) وہ موت جو فرط مسرت کے باعث واقع ہو۔ اس مفہوم کے حساب سے یہ ترکیب مفعولی ہے۔ ان معنی کی سند کے لئے اوپر نقل کردہ آتش کا دوسرا شعر دیکھیں۔ یہاں’’شادی مرگ‘‘ کے دو معنی ہیں: (۱) افراط خوشی کے باعث موت، اور (۲) موت کی خوشی۔ مزیدملاحظہ ہو، بہادر شاہ ظفر ؎ ہےیہ کھٹکا دیکھ کر گل کو نہ شادی مرگ ہو جب قفس سے چھوٹ کر گلشن کو بلبل جائے گی اس شعر میں ’’شادی مرگ ہو‘‘ کے دونوں معنی ہیں: (۱)بلبل کو شادی مرگ ہوجائے یعنی وہ فرط خوشی سے مرجائے، ایسا شخص بن جائے جو فرط خوشی سے مرجاتا ہے اور (۲) بلبل شادی مرگ ہو جائے، یعنی فرط خوشی سے بلبل کو موت آجائے، یعنی اسے وہ موت آجائے جو افراط خوشی کے باعث آتی ہے ۔ آتش کے پہلے شعر میں بھی دو معنی ہیں: (۱)انسان ایک دم میں شادی مرگ ہوجائے یعنی ایسا شخص بن جائے جو فرط خوشی سے مرجاتا ہے، اور(۲) انسان کو ایک دم میں شادی مرگ ہوجائے، یعنی اسے وہ موت آجائے جو افراط خوشی کے باعث آتی ہے۔ یہ خیال رہے کہ اس لفظ کی حد تک تلفظ کی کوئی قید معنی پر نہیں ہے۔ یعنی ایسا نہیں ہے کہ ایک معنی ’’شادی مرگ‘‘ بے اضافت سے مخصوص ہوں اور ایک معنی ’’شادی مرگ‘‘ باضافت سے۔ یہ بھی خیال رہے کہ فارسی میں ’’شادی مرگ‘‘ کے ایک ہی معنی ہیں: ’’وہ جو فرط مسرت سے مرجائیــ۔‘‘ میر طاہر وحید ؎ مگو از زخم شمشیرت زجاں بے برگ گردیدم مرا تیغت نہ کشت از شوق شاد ی مرگ گردیدم صائب کے حسب ذیل شعر میں ’’شادی مرگ‘‘ کو باضافت بھی پڑھ سکتے ہیں ؎ من کہ از تلخی دشنام شدم شادی مرگ چہ توقع کنم از لعل شکر خائے کسے لیکن بظاہر یہی معلوم ہوتا ہے کہ’’شادی مرگ‘‘ باضافت، اور اس کے مفعولی معنی دونوں اردو والوں کی ایجاد ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فُنُون

بہت سے ہُنر، کاریگری

فُنُونُ الْاَدَبِیَہ

ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

فُنُونِ مُفِیدَہ

ایسے فنون جو جمالیاتی ذوق کے ساتھ ساتھ مادی اعتبار سے بھی مفید ہوں .

فُنُونِ ثَلاثَہ

تین قسم کے فنون ، تین فنون ؛ مراد : ادبیات ، ریاضیات ، طبیعیات .

فُنُونِ جَن٘گ

جنگ سے متعلق فنون یا مہارتیں اور ہنرمندیاں .

فُنُونِ حَرْب و ضَرْب

رک : فنونِ جنگ .

فُنُونِ نَفِیسَہ

رک : فنونِ لطیفہ .

فُنُونِ لَطِیفَہ

وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتے ہیں، مثلاً: شاعری، موسیقی، مصوری، رقص، مجسمہ سازی، فنون نفیسہ

فُنُونِ حَرْبِیَّہ

رک : فنونِ جنگ .

finnan

گھاس، ٹہنیوں وغیرہ کے الاؤ پر بھونی ہوئی، ہیڈک مچھلی.

fenian

تواریخ: آئرستان اور امریکا میں ۱۹ ویں صدی کی ایک انقلابی جماعت جو آئرستان میں برطانوی حکومت کا خاتمہ چاہتی تھی.

finn

فن لینڈ کا باشندہ؛ فنی نژاد.

ذی فُنُون

ہنر مند، کاریگر

ذُو فُنُون

بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم

رَم فُنُون

رک : پر فن جس کی یہ مجمع ہے۔

پُر فُنُون

رک: پُر فن جس کی یہ جمع ہے .

دارُ الْفُنُون

علوم و فنون کا گھر

ذُو الفُنُون

بہت سے فنون کا جاننے والا، مختلف ہنروں کا ماہر، بہت بڑا عالم

عُلُوْم و فُنُوْن

علم اور فن، معلومات اورسائںس

مُرَوَّجَہ عُلُوم و فُنُون

وہ علوم و فنون جو رائج یا رواں ہوں ، متداول علوم و فنون ۔

فَنّی

فن نیز فنونی سے متعلق، فن کا

فن شعر

فَنّی شُعْبَہ

تکنیکی زمرہ یا شاخ ، علمی صیغہ یا محکمہ .

فَنّی دَرْسْ گاہ

تکنیکی علم حاصل کرنے کی جگہ .

فَنِّ تِیر اَنْدازی

art of archery

فَنّی بالِیدَگی

فنّی استعداد ، فن کے بارے میں ماہرانہ پختگی .

فَنِ شاعِری

شعر کہنے کا ہنر، شاعری کا ہنر، شاعری کے معائب و محاسن کا عِلم

فَنّی سُقَم

تکنیکی کمی یا خامی ، ایسی کوتاہی یا نقص جسے فنّی اعتبار سے معیوب سمجھا جائے .

finno-ugric

یورال اور التائی زبانوں کے گروہ کا جس میں فنی، ایسٹونی، لیپ اور مجری یا ہنگاری شامل ہیں.

فَنِ طَبعی

(تصوّف) اپنی ذات سے لگاؤ .

فَنّی اِسْتِعْداد

فنکارانہ صلاحیت ، فن سے متعلق ماہرانہ قابلیت .

فَنّی تَعْلِیم

کسی صنعت یا فن سے متعلق تعلیم ، حرفتی تعلیم ، صنعتی تعلیم ، تکنیکی تعلیم .

فَنِّ اَخْلاق

وہ فن جو انسان کے عادات و اطوار، مجلس یا آداب معاشرت سے بحث کرے، علم الاخلاق

financially

مالی طور پر

فَنّی مَہارَت

رک : فنّی استعداد ، مشّاقی .

fanny adams

عوام: برط (نیز sweet Fanny Adam) ہیچ ، کچھ بھی نہیں (بعض اوقات fuck all (رک) کے مترادف کے طور پر).

فی النّار والسَّقَر ہو جانا

دوزخ کی آگ میں پڑنا ، جل جانا ، کباب ہوجانا ، بھن جانا ، مرجانا.

فن تشکیل

बनाने की कला

فن موسیقی

art of music

فَنِّ تَعْمِیر

عماراتی فن، تعمیر کا ہنر، عمارت بنانے کا علم

fineness

باریکی

فَنِ نَقْد

تنقید کا فن

فی النّار وَالسَّقَر

(بد دعا کے لیے) جہنم میں، دوزخ میں، بھاڑ میں

فی النّار والسَّقَر کَرنا

تباہ کرنا ، برباد کرنا ، مار ڈالنا.

finnish

فنی لوگوں یا فنی زبان سے متعلق.

funnelled

قیف

فَنّی پَہْلُو

فنّی گوشہ ، فنّی رُخ ، فن سے متعلق گوشے ، فن سے متعلق نکات .

فن سخن

art of poetry

فَنِ نَقْشَہ گَری

نقشہ بنانے کا علم ، نقشہ نویسی کا ہُنر .

funny bone

شوخ ہڈّی

فی النّار و سَقَر ہونا

دوزخ کی آگ میں پڑنا ، جل جانا ، کباب ہوجانا ، بھن جانا ، مرجانا.

فَنّی صَلاحِیَّت

رک : فنی استعداد .

فی النّار و سَقَر ہو جانا

دوزخ کی آگ میں پڑنا ، جل جانا ، کباب ہوجانا ، بھن جانا ، مرجانا.

finance

مالِیات

فی النّار کَرنا

جہن٘م واصل کرنا، فنا کرنا

فی النّار ہونا

جہنم واصل ہونا، فنا ہونا، نیست و نابود ہونا

fining

انجام

faineant

کام چور

financier

بڑے بڑے مالی امور سے تعلق رکھنے والا شخص.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شادِیٔ مَرْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شادِیٔ مَرْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone