تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شادِیٔ مَرْگ" کے متعقلہ نتائج

بیزاری

اکتاہٹ، خفگی

بیزارئ کمال

being completely wearied

بَجاری

= बाजार

بازارُو

معمولی چیز جو معیاری اوور مستند نہ ہو، عام بکری کی چیز جو خاص اہتمام سے نہ بنائی گئی ہو

بازاری

بازار سے منسوب، بازار کا

bizarre

عَجِیب

بَذْرَہ

رک : بذر .

بَذْری

بذر (رک) سے منسوب ، جیسے : بزری پتا (= وہ پتا جس پر بذرہ دان ہو) .

بَزُودی

جلدی، جلد تر

بِزْرَہ

(نباتیات) بغیر پھولوں کے پودوں میں پائے جانے والے ذرہ نما اجسام جن سے نئے پودوں کی تولید ہوتی ہے

بُزُوری

बीजोंवाला, बीजों से बना हुआ, एक शर्बत जो बीजों से बनता है।

بے زَری

poverty, state of having no money

با ذَرائِع

फा. अ. वि. जिसके पास साधन हों, जो वसीले रखता हो।

شادی بیزاری

misogamy

مُعاشَرَہ بیزاری

اجتماعی زندگی سے بیزار ہونا ، ماحول سے اُکتا جانے کا عمل ۔

مَردُم بیزاری

لوگوں سے الگ رہنا، تنہائی پسندی

بازاری چیز بودی ہوتی ہے

بازار کی چیز نکمی اور جلد خراب ہو جانے والی ہوتی ہے

بازارو چیز بودی ہوتی ہے

بازار کی چیز نکمی اور جلد خراب ہو جانے والی ہوتی ہے

بازاری آدمی کا کیا اعتبار

کمینے اور ذلیل آدمی کا اعتبار نہیں ہو سکتا

یا جائے ہَزاری یا جائے بَزاری

۔میلے تماشے میں یا توآمیر آدمی جائے کہ میلےکی سیر کرے۔ فقیر جائے کہ سیر کرنے کے علاوہ کچھ مانگ بھی لائے۔

عَالَمِ بِے زَارِی

state of no desire, disinterested

ہَزاری بَزاری

امیر غریب، ادنیٰ و اعلیٰ، فوجی اور شہری؛ ہر قسم کے لوگ، خاص اور عام لوگ، بڑے چھوٹے، مال دار اور غریب لوگ

دِیولی بَذْرَہ

(نباتیات) پولن کے ظرف کا ریشہ.

شاہدِ بازاری

بازاری معشوق، طوائف

کَساد بازاری

لین دین یا بازار کی سرگرمی میں کمی، اہمیت کم ہو جانا، طلب یا مانگ کا ماند پڑ جانا، بازار سرد ہونا، بازار کا مندا ہونا، دام گر جانا، مندی

خَرِیفی بَزْرَہ

(نباتیات) خریف کی پیداوار سے متعلق، وہ بزرے جو دو خلوی موٹی دِیوار کے اور گُلّی کی شکل کے ہوتےہیں.

یوغ بَذْرَہ

(حیاتیات) ایسا خلیہ یا تخمک ج وایک جیسے گمٹوں کے ملنے سے بنے ، بعض سمارہ غوں میں پیاا جانے والا دبیز دیواروں کا تخم چہ.

کاسِد بازاری

عدم مقبولیت ؛ ناقدری.

حَیوانِ بَذْرَہ

(حیاتیات) رک : حیوان البذر.

سرد بازاری

کسی چیز کی مانگ یا پُرسِشں نہ ہونے کی صورتِ حال، مندی، عدمِ مقبولیت، کساد بازاری، بے طلبی

دِگَر بَذْری

(نباتیات) دو مختلف جسامت کے بذریے پیدا کرنے والا .

دُرُون بَذْرَہ

بِیج ؛ اندرونی حصّہ.

مَردُم بازاری

بازاری لوگ، عام لوگ، عوام الناس نیز آوارہ لوگ (واحد اور جمع دونوں طرح مستعمل)

سَگاںِ بازاری

آوارہ کُتّے ؛ (کنایۃً) آوارہ گرد لوگ ۔

دُرُون بَذْری

تخمک کی اندرونی پتلی تہ.

سَر بازاری

अधम, नीच, लोफ़र, शोहदः ।

تیز بازاری

rise in prices

بازی بَذْری

(نباتیات) ایک ہی قسم کا تخمک یا بذرہ رکھننے کی حالت یا کیفیت ۔

چور بازاری

چیزوں کو مقررہ نرخ سے زیادہ قیمت پرچوری سے فروخت کرنا

خَر بازاری

ناقدری، جہاں گھوڑا گدھا ایک سمجھا جائے.

تَہ بازاری

وہ محصول جو بازار میں پھیری لگانے والوں یا سڑک کے کنارے بیٹھ کرسودا بیچنے والوں سے وصول کیا جائے

کِیسَہ بَذرے

(نباتیات) وہ بذرے جن کی تیاری کیسہ یا بذرہ دان میں ہوتی ہے، یہ عموماً آٹھ یا چھ یا چار ہوتے ہیں اور مرکزے کی تحفیفی تقسیم سے تیار ہوتے ہیں

جوگ بَذْرَہ

(نباتیات) ان فطروں میں تناسلی اعضا موجود ہوتے ہیں تناسلی ملاپ کا نتیجہ عموما ایک یبض بذرہ یا جوگ بذرہ ہوتا ہے .

بَیض بَذْرَہ

(نباتیات) وہ گول جسم جو نر اور مادہ (درخت) کو مقرر اصول سے ملانے کے بعد بنتا ہے اور اس میں وہ بیضے اور رہتے ہیں جن سے پھل پھول پیدا ہوتے ہیں.

گَرْم بازاری

بیوپار کی کثرت، بکری کی زیادتی، خرید و فروخت کی کثرت، لین دین کی فراوانی

تَھیلی بَذْرَہ

(نباتیات) آزاد خلوی تکوین کے عمل کے ذریعے تھیلی کے اندر بننے والا بذرہ ، انگ : Ascospore .

خاکْچَہ بَذْرَہ

(سائنس) ان میں مخصوص قسم کا شاخدار قطر جال ہوتا ہے اور ان شاخوں پر یہ خاص قسم کے برون بذرے ، خاکچہ بذرے یا بیض خلوی بذرے بناتے ہیں .

سَگِ بازاری

عام کُتّا، لین٘ڈی کُتّا

زَنِ بازاری

عِصمَت فروش عورت، طوائف

زَنَاْنِ بَاْزَاْرِی

جسم فروشی کرنے والی عورتیں، طوائفیں، رنڈیاں

مِیانِ بَذرَہ

(نباتیات) خلیے کی درمیانی پرت(لاط :Mesospore)

حاصِلِ بازاری

آمدنی جو کسی منڈی یا میلے کی دوکانوں سے بطور ٹیکس کے ہو

مِیانِ بَذری

(نباتیات) میان بذرہ (رک) سے منسوب نیز خلیے کی درمیانی پرت، لاط: Mesos Porium

حُسْنِ بازاری

(کنابۃً) رنڈی ، طوائف .

زَنْکَۂ بازاری

عِصمَت فروش عورت، طوائف

اردو، انگلش اور ہندی میں شادِیٔ مَرْگ کے معانیدیکھیے

شادِیٔ مَرْگ

shaadii-e-margशादी-ए-मर्ग

اصل: فارسی

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

شادِیٔ مَرْگ کے اردو معانی

صفت

  • فرطِ خوشی سے مرجانے والا، وہ شخص جو غیرمتوقع اور غیرمعمولی خوشی حاصل ہونے کی وجہ سے مرجائے، آسان موت

شعر

Urdu meaning of shaadii-e-marg

  • Roman
  • Urdu

  • phurat-e-Khushii se marjaane vaala, vo shaKhs jo Gair mutvaqqe aur Gairmaamuulii Khushii haasil hone kii vajah se mar jaaye, aasaan maut

English meaning of shaadii-e-marg

Adjective

  • death caused by sudden happy news, death from joy, an easy death

शादी-ए-मर्ग के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जो हर्षाधिक्य के कारण मर जाय, आसान मृत्यु, ख़ुशी में मर जाना

شادِیٔ مَرْگ سے متعلق دلچسپ معلومات

شادی مرگ اس لفظ کے دو معنی اور دو تلفظ ہیں (بہت سے لوگوں نے ایک ہی معنی بتائے ہیں)۔ ایک تلفظ تو بے اضافت بروزن مفعولات یا فاعلات ہے، اور دوسرا باضافت بروزن فاعلاتان یا مفتعلان یا مستفعلان یا مفعولن فعل۔ ملاحظہ ہو: سودا : (بروزن فاعلات) چمن میں دہر کے خوش ہو کے جو ہنساووہیں برنگ گل اسے گردوں نے شادی مرگ کیا مومن: (بروزن فاعلات) ایسی ادا سے بوسہ دو لب کا کہ شادی مرگ ہوں جور و ستم کا میری جان لطف و کرم سے کام لو آتش: (بروزن مستفعلان) دم میں شادی مرگ ہوجانا تیرے خط کے جواب میں دیکھا آتش: (بروزن فاعلاتان) شادی مرگ سے پھولا میں سمانے کا نہیں گور کہتے ہیں کسے نام کفن ہے کس کا اب معنی سنئے: (۱)وہ شخص جو فرط مسرت سے مرجائے، فرط مسرت سے مرا ہوا، فرط مسرت سے مرجانے والا۔ اس مفہوم کی رو سے یہ ترکیب فاعلی ہے۔ ان معنی کی اسناد کے لئے سودا اور مومن کے اشعاراوپر ملاحظہ ہوں۔ ایک شعر نسیم دہلوی کا بھی دیکھئے ؎ زخم پڑ کر کھل گئے سینوں پہ اہل بزم کے تھا جو شادی مرگ ہنس ہنس کر مرا ماتم ہوا (۲) وہ موت جو فرط مسرت کے باعث واقع ہو۔ اس مفہوم کے حساب سے یہ ترکیب مفعولی ہے۔ ان معنی کی سند کے لئے اوپر نقل کردہ آتش کا دوسرا شعر دیکھیں۔ یہاں’’شادی مرگ‘‘ کے دو معنی ہیں: (۱) افراط خوشی کے باعث موت، اور (۲) موت کی خوشی۔ مزیدملاحظہ ہو، بہادر شاہ ظفر ؎ ہےیہ کھٹکا دیکھ کر گل کو نہ شادی مرگ ہو جب قفس سے چھوٹ کر گلشن کو بلبل جائے گی اس شعر میں ’’شادی مرگ ہو‘‘ کے دونوں معنی ہیں: (۱)بلبل کو شادی مرگ ہوجائے یعنی وہ فرط خوشی سے مرجائے، ایسا شخص بن جائے جو فرط خوشی سے مرجاتا ہے اور (۲) بلبل شادی مرگ ہو جائے، یعنی فرط خوشی سے بلبل کو موت آجائے، یعنی اسے وہ موت آجائے جو افراط خوشی کے باعث آتی ہے ۔ آتش کے پہلے شعر میں بھی دو معنی ہیں: (۱)انسان ایک دم میں شادی مرگ ہوجائے یعنی ایسا شخص بن جائے جو فرط خوشی سے مرجاتا ہے، اور(۲) انسان کو ایک دم میں شادی مرگ ہوجائے، یعنی اسے وہ موت آجائے جو افراط خوشی کے باعث آتی ہے۔ یہ خیال رہے کہ اس لفظ کی حد تک تلفظ کی کوئی قید معنی پر نہیں ہے۔ یعنی ایسا نہیں ہے کہ ایک معنی ’’شادی مرگ‘‘ بے اضافت سے مخصوص ہوں اور ایک معنی ’’شادی مرگ‘‘ باضافت سے۔ یہ بھی خیال رہے کہ فارسی میں ’’شادی مرگ‘‘ کے ایک ہی معنی ہیں: ’’وہ جو فرط مسرت سے مرجائیــ۔‘‘ میر طاہر وحید ؎ مگو از زخم شمشیرت زجاں بے برگ گردیدم مرا تیغت نہ کشت از شوق شاد ی مرگ گردیدم صائب کے حسب ذیل شعر میں ’’شادی مرگ‘‘ کو باضافت بھی پڑھ سکتے ہیں ؎ من کہ از تلخی دشنام شدم شادی مرگ چہ توقع کنم از لعل شکر خائے کسے لیکن بظاہر یہی معلوم ہوتا ہے کہ’’شادی مرگ‘‘ باضافت، اور اس کے مفعولی معنی دونوں اردو والوں کی ایجاد ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیزاری

اکتاہٹ، خفگی

بیزارئ کمال

being completely wearied

بَجاری

= बाजार

بازارُو

معمولی چیز جو معیاری اوور مستند نہ ہو، عام بکری کی چیز جو خاص اہتمام سے نہ بنائی گئی ہو

بازاری

بازار سے منسوب، بازار کا

bizarre

عَجِیب

بَذْرَہ

رک : بذر .

بَذْری

بذر (رک) سے منسوب ، جیسے : بزری پتا (= وہ پتا جس پر بذرہ دان ہو) .

بَزُودی

جلدی، جلد تر

بِزْرَہ

(نباتیات) بغیر پھولوں کے پودوں میں پائے جانے والے ذرہ نما اجسام جن سے نئے پودوں کی تولید ہوتی ہے

بُزُوری

बीजोंवाला, बीजों से बना हुआ, एक शर्बत जो बीजों से बनता है।

بے زَری

poverty, state of having no money

با ذَرائِع

फा. अ. वि. जिसके पास साधन हों, जो वसीले रखता हो।

شادی بیزاری

misogamy

مُعاشَرَہ بیزاری

اجتماعی زندگی سے بیزار ہونا ، ماحول سے اُکتا جانے کا عمل ۔

مَردُم بیزاری

لوگوں سے الگ رہنا، تنہائی پسندی

بازاری چیز بودی ہوتی ہے

بازار کی چیز نکمی اور جلد خراب ہو جانے والی ہوتی ہے

بازارو چیز بودی ہوتی ہے

بازار کی چیز نکمی اور جلد خراب ہو جانے والی ہوتی ہے

بازاری آدمی کا کیا اعتبار

کمینے اور ذلیل آدمی کا اعتبار نہیں ہو سکتا

یا جائے ہَزاری یا جائے بَزاری

۔میلے تماشے میں یا توآمیر آدمی جائے کہ میلےکی سیر کرے۔ فقیر جائے کہ سیر کرنے کے علاوہ کچھ مانگ بھی لائے۔

عَالَمِ بِے زَارِی

state of no desire, disinterested

ہَزاری بَزاری

امیر غریب، ادنیٰ و اعلیٰ، فوجی اور شہری؛ ہر قسم کے لوگ، خاص اور عام لوگ، بڑے چھوٹے، مال دار اور غریب لوگ

دِیولی بَذْرَہ

(نباتیات) پولن کے ظرف کا ریشہ.

شاہدِ بازاری

بازاری معشوق، طوائف

کَساد بازاری

لین دین یا بازار کی سرگرمی میں کمی، اہمیت کم ہو جانا، طلب یا مانگ کا ماند پڑ جانا، بازار سرد ہونا، بازار کا مندا ہونا، دام گر جانا، مندی

خَرِیفی بَزْرَہ

(نباتیات) خریف کی پیداوار سے متعلق، وہ بزرے جو دو خلوی موٹی دِیوار کے اور گُلّی کی شکل کے ہوتےہیں.

یوغ بَذْرَہ

(حیاتیات) ایسا خلیہ یا تخمک ج وایک جیسے گمٹوں کے ملنے سے بنے ، بعض سمارہ غوں میں پیاا جانے والا دبیز دیواروں کا تخم چہ.

کاسِد بازاری

عدم مقبولیت ؛ ناقدری.

حَیوانِ بَذْرَہ

(حیاتیات) رک : حیوان البذر.

سرد بازاری

کسی چیز کی مانگ یا پُرسِشں نہ ہونے کی صورتِ حال، مندی، عدمِ مقبولیت، کساد بازاری، بے طلبی

دِگَر بَذْری

(نباتیات) دو مختلف جسامت کے بذریے پیدا کرنے والا .

دُرُون بَذْرَہ

بِیج ؛ اندرونی حصّہ.

مَردُم بازاری

بازاری لوگ، عام لوگ، عوام الناس نیز آوارہ لوگ (واحد اور جمع دونوں طرح مستعمل)

سَگاںِ بازاری

آوارہ کُتّے ؛ (کنایۃً) آوارہ گرد لوگ ۔

دُرُون بَذْری

تخمک کی اندرونی پتلی تہ.

سَر بازاری

अधम, नीच, लोफ़र, शोहदः ।

تیز بازاری

rise in prices

بازی بَذْری

(نباتیات) ایک ہی قسم کا تخمک یا بذرہ رکھننے کی حالت یا کیفیت ۔

چور بازاری

چیزوں کو مقررہ نرخ سے زیادہ قیمت پرچوری سے فروخت کرنا

خَر بازاری

ناقدری، جہاں گھوڑا گدھا ایک سمجھا جائے.

تَہ بازاری

وہ محصول جو بازار میں پھیری لگانے والوں یا سڑک کے کنارے بیٹھ کرسودا بیچنے والوں سے وصول کیا جائے

کِیسَہ بَذرے

(نباتیات) وہ بذرے جن کی تیاری کیسہ یا بذرہ دان میں ہوتی ہے، یہ عموماً آٹھ یا چھ یا چار ہوتے ہیں اور مرکزے کی تحفیفی تقسیم سے تیار ہوتے ہیں

جوگ بَذْرَہ

(نباتیات) ان فطروں میں تناسلی اعضا موجود ہوتے ہیں تناسلی ملاپ کا نتیجہ عموما ایک یبض بذرہ یا جوگ بذرہ ہوتا ہے .

بَیض بَذْرَہ

(نباتیات) وہ گول جسم جو نر اور مادہ (درخت) کو مقرر اصول سے ملانے کے بعد بنتا ہے اور اس میں وہ بیضے اور رہتے ہیں جن سے پھل پھول پیدا ہوتے ہیں.

گَرْم بازاری

بیوپار کی کثرت، بکری کی زیادتی، خرید و فروخت کی کثرت، لین دین کی فراوانی

تَھیلی بَذْرَہ

(نباتیات) آزاد خلوی تکوین کے عمل کے ذریعے تھیلی کے اندر بننے والا بذرہ ، انگ : Ascospore .

خاکْچَہ بَذْرَہ

(سائنس) ان میں مخصوص قسم کا شاخدار قطر جال ہوتا ہے اور ان شاخوں پر یہ خاص قسم کے برون بذرے ، خاکچہ بذرے یا بیض خلوی بذرے بناتے ہیں .

سَگِ بازاری

عام کُتّا، لین٘ڈی کُتّا

زَنِ بازاری

عِصمَت فروش عورت، طوائف

زَنَاْنِ بَاْزَاْرِی

جسم فروشی کرنے والی عورتیں، طوائفیں، رنڈیاں

مِیانِ بَذرَہ

(نباتیات) خلیے کی درمیانی پرت(لاط :Mesospore)

حاصِلِ بازاری

آمدنی جو کسی منڈی یا میلے کی دوکانوں سے بطور ٹیکس کے ہو

مِیانِ بَذری

(نباتیات) میان بذرہ (رک) سے منسوب نیز خلیے کی درمیانی پرت، لاط: Mesos Porium

حُسْنِ بازاری

(کنابۃً) رنڈی ، طوائف .

زَنْکَۂ بازاری

عِصمَت فروش عورت، طوائف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شادِیٔ مَرْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شادِیٔ مَرْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone