تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شادِیٔ مَرْگ" کے متعقلہ نتائج

مَحْکَمَہ

حکم کرنے کی جگہ، انصاف کرنے کی جگہ، عدالت، کچہری

مَحْکَمَہ جیل

وہ محکمہ جو جیل خانوں کا انتظام کرتا ہے

مَحْکَمَۂ نَہْر

رک : محکمہء انہار

مَحْکَمَۂ صِحَت

وزارت صحت کا شعبہ یا صیغہ

مَحْکَمَۂ تار

ٹیلی فون و ٹیلی گراف کا محکمہ جو تاروں کے بھیجنے کا انتظام کرتا ہے

مَحْکَمَۂ مال

اس سے مراد بورڈ مال اور اس کے تمام حکام اور کمشنر ، کلکٹر ، اسسٹنٹ کلکٹر ، عہدہ داران بندوبست اور تحصیل دار ہیں ، مال گزاری کا محکمہ ، مجلس مال گزاری

مَحْکَمَۂ ڈاک

حکومت کا ڈاک اور تار کا انتظام کرنے والا ادارہ

مَحْکَمَۂ پولِیس

سرکاری محکمہ جو امن و امان قائم کرتا اور تفتیش و تحقیق جرائم کرتا ہے یا سڑکوں وغیرہ پر آمد و رفت کا انتظام کرتا ہے

مَحْکَمَۂِ کَسْٹَم

customs

مَحْکَمَۂ سائِر

چنگی کا محکمہ ، محصول یا ٹیکس کا محکمہ

مَحْکَمَۂ قَضا

قاضی کا محکمہ ؛ عدالت

مَحْکَمَۂ اَپیل

(قانون) وہ عدالت جس میں محکمہء ابتدائی کے حکم کی اپیل ہو سکے

مَحْکَمَہ مَعْدَنِیات

حکومت کا معدنیات سے متعلق محکمہ یا ادارہ

مَحْکَمَۂ اَنْہار

وہ محکمہ جو نہریں بناتا ہے اور ان کا انتظام کرتا ہے

مَحْکَمَۂ اَوقاف

(قانون) وہ محکمہ جو وقف جائدادوں اورعبادت گاہوں کا انتظام کرتا ہے ؛ سرکاری افسروں کی جماعت جو اوقاف کی حفاظت کے واسطے مقرر ہو

مَحْکَمَۂ بَرِید

ڈاک کا محکمہ ، شعبہء ترسیل ڈاک

مَحْکَمَۂ سِیاحَت

سیر و سیاحت کا محکمہ یا صیغہ

مَحْکَمَۂ خارْجَہ

وزارت خارجہ کا تحتی محکمہ جو دوسرے ممالک سے تعلقات قائم کرتا ہے اور دیگر متعلقہ معاملات کی دیکھ بھال کرتا اور پالیساں بناتا ہے ، محکمہء خارجیہ

مَحْکَمَۂ خُوراک

وزارتِ خوراک کے تحت خوراک و زراعت سے متعلق محکمہ یا شعبہ

مَحْکَمَۂ بَنْدوبَسْت

حکومت کا وہ محکمہ جو زمین کی حد بندی اور مال گزاری کی تشخیص کرتا ہے

مَحْکَمَۂ زَراعَت

کاشتکاری سے متعلق محکمہ

مَحْکَمَۂِ اِنْکَم ٹَیکْس

وہ محکمہ جو آمدنی پر محصول تجویزکرتا ہے اور وصول کرتا ہے

مَحْکَمَۂ اِحْتِساب

محاسبہ کرنے کاکام انجام دینے والا محکمہ یا شعبہ ؛ تحقیقات یا بازپرس کرنے والا ادارہ

مَحْکَمَۂ مالِیات

مالی امور کا محکمہ، خزانے کا محکمہ

مَحْکَمَۂ مَراسْلات

سکیرٹریٹ ، دفاتر متعمدی

مَحْکَمَۂ بَحالِیات

بحالیات کا شعبہ

مَحْکَمَۂ مَوسَمِیات

حکومت کا موسم کے متعلق پشن گوئی کرنے والا ادارہ

مَحْکَمَۂ بَحْرِیَّہ

حکومت کا وہ محکمہ جو بحری فوج اور اس کی ضروریات کا انتظام کرتا ہے

مَحْکَمَۂ راہداری

راہ سے گزرنے کا محصول وصول کرنے والا محکمہ

مَحْکَمَۂ داخِلَہ

وزارت داخلہ کا تحتی محکمہ جو ملک کے اندرونی معاملات کا انتظام کرتا ہے اور امن و امان قائم کرتا ہے اور اندرونی مسائل سے نمٹتا ہے

مَحْکَمَۂ تَعْلِیم

وہ محکمہ جو تعلیم و تربیت کا انتظام کرتا ہے

مَحْکَمَۂ خارِجِیَّہ

رک : محکمہ خارجہ

مَحْکَمَۂ فَضائِیَہ

ہوا بازی کا محکمہ

مَحْکَمَۂ اِبْتِدائی

(قانون) وہ عدالت جس میں مقدمے کی ابتدائی سماعت ہو

مَحْکَمَۂ تَفْتِیش

وہ محکمہ جو کسی شخص ، جرم یا واقعے کے حقائق کا کھوج لگاتا ہے اور معلومات فراہم کرتا ہے

مَحْکَمَۂ جیل خانَہ جات

وہ محکمہ جو جیل خانوں کا انتظام کرتا ہے

مَحْکَمَۂ جَنْگْلات

سرکاری ادارہ یا محکمہ جو جنگلات کا انتظام کرتا ہے

مَحْکَمَۂ آثارِ قَدِیمَہ

وہ سرکاری محکمہ جو قدیم اور تاریخی اہمیت کی عمارتوں اور یادگاروں کی حفاظت، نگرانی اور کھدائی کا کام کرتا ہے

مَحْکَمَۂ شَرْعِیَّہ

شرعی عدالت

مَحْکَمَۂِ ٹَرانْسْپورْٹ

Department of Transport

مَحْکَمَۂ صَنْعَت و حِرْفَت

وہ محکمہ جو صنعت و حرفت کی بہتری کے لیے انتظام کرتا ہے

مَحْکَمَۂ ناظِرُ الْمَظالِم

ظلم و نا انصافی کا احتساب کرنے والا ادارہ، وہ ادارہ جو خلفائے راشدین کے عہد میں نا انصافیوں کی تشخیص، داد رسی اور ازالے کا کام کرتا تھا

مَحْکَمَۂ سُراغ رَسانی

جاسوسی کا محکمہ

مَحْکَمَۂِ آباد کاری

rehabilitation department

مَحْکَمَۂ بارَک ماسْٹَری

وہ محکمہ جو (عموماً سرکاری ملازمین اور فوجیوں کے لیے) مکانات وغیرہ بناتا ہے

مَحْکَمَۂ بُلْغُور خانَہ

وہ محکمہ جو ختم قرآن کے لیے حفّاظ اور لنگر کا انتظام کرے

مَحْکَمَۂ اِسْتِخْبارات

سول یا فوج کا وہ محکمہ جس کا کام حکومت کے لیے خفیہ طور پر اطلاعات یا خبریں جمع کرنا ہے ، جاسوسی کا شعبہ یا صیغہ

مَحْکَمَۂِ پَیمائِشِ زَمِین

Survey department.

مَحْکَمَۂ عَسْکَری حِسابات

فوج میں حسابات کا محکمہ یا شعبہ

مَحْکَمَۂِ قانُون و اِنصاف

Law and Justice Department

مَحْکَمَۂ تَعَلُّقاتِ عامَّہ

سرکاری ادارے یا کسی دفتر کا تعلقات عامہ کا شعبہ

مَحْکَمَانَہ

محکمے جیسا، محکمے کا، دفتری، شعبہ جاتی، محکمہ جاتی

مَحْکَمَانَہ اِمْتِحان

کسی ادارے کا اپنا امتحان جو محکمانہ ترقی کے لیے ضروری ہو ۔

تار کا مَحْکَمَہ

وہ محکمہ جس کے متعلق تاروں کا بھیجنا ہے

مَحْکَمَانَہ اِنکوائِری

دفتری تحقیقات

اردو، انگلش اور ہندی میں شادِیٔ مَرْگ کے معانیدیکھیے

شادِیٔ مَرْگ

shaadii-e-margशादी-ए-मर्ग

اصل: فارسی

وزن : 22221

Roman

شادِیٔ مَرْگ کے اردو معانی

صفت

  • فرطِ خوشی سے مرجانے والا، وہ شخص جو غیرمتوقع اور غیرمعمولی خوشی حاصل ہونے کی وجہ سے مرجائے، آسان موت

شعر

Urdu meaning of shaadii-e-marg

Roman

  • phurat-e-Khushii se marjaane vaala, vo shaKhs jo Gair mutvaqqe aur Gairmaamuulii Khushii haasil hone kii vajah se mar jaaye, aasaan maut

English meaning of shaadii-e-marg

Adjective

  • death caused by sudden happy news, death from joy, an easy death

शादी-ए-मर्ग के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जो हर्षाधिक्य के कारण मर जाय, आसान मृत्यु, ख़ुशी में मर जाना

شادِیٔ مَرْگ سے متعلق دلچسپ معلومات

شادی مرگ اس لفظ کے دو معنی اور دو تلفظ ہیں (بہت سے لوگوں نے ایک ہی معنی بتائے ہیں)۔ ایک تلفظ تو بے اضافت بروزن مفعولات یا فاعلات ہے، اور دوسرا باضافت بروزن فاعلاتان یا مفتعلان یا مستفعلان یا مفعولن فعل۔ ملاحظہ ہو: سودا : (بروزن فاعلات) چمن میں دہر کے خوش ہو کے جو ہنساووہیں برنگ گل اسے گردوں نے شادی مرگ کیا مومن: (بروزن فاعلات) ایسی ادا سے بوسہ دو لب کا کہ شادی مرگ ہوں جور و ستم کا میری جان لطف و کرم سے کام لو آتش: (بروزن مستفعلان) دم میں شادی مرگ ہوجانا تیرے خط کے جواب میں دیکھا آتش: (بروزن فاعلاتان) شادی مرگ سے پھولا میں سمانے کا نہیں گور کہتے ہیں کسے نام کفن ہے کس کا اب معنی سنئے: (۱)وہ شخص جو فرط مسرت سے مرجائے، فرط مسرت سے مرا ہوا، فرط مسرت سے مرجانے والا۔ اس مفہوم کی رو سے یہ ترکیب فاعلی ہے۔ ان معنی کی اسناد کے لئے سودا اور مومن کے اشعاراوپر ملاحظہ ہوں۔ ایک شعر نسیم دہلوی کا بھی دیکھئے ؎ زخم پڑ کر کھل گئے سینوں پہ اہل بزم کے تھا جو شادی مرگ ہنس ہنس کر مرا ماتم ہوا (۲) وہ موت جو فرط مسرت کے باعث واقع ہو۔ اس مفہوم کے حساب سے یہ ترکیب مفعولی ہے۔ ان معنی کی سند کے لئے اوپر نقل کردہ آتش کا دوسرا شعر دیکھیں۔ یہاں’’شادی مرگ‘‘ کے دو معنی ہیں: (۱) افراط خوشی کے باعث موت، اور (۲) موت کی خوشی۔ مزیدملاحظہ ہو، بہادر شاہ ظفر ؎ ہےیہ کھٹکا دیکھ کر گل کو نہ شادی مرگ ہو جب قفس سے چھوٹ کر گلشن کو بلبل جائے گی اس شعر میں ’’شادی مرگ ہو‘‘ کے دونوں معنی ہیں: (۱)بلبل کو شادی مرگ ہوجائے یعنی وہ فرط خوشی سے مرجائے، ایسا شخص بن جائے جو فرط خوشی سے مرجاتا ہے اور (۲) بلبل شادی مرگ ہو جائے، یعنی فرط خوشی سے بلبل کو موت آجائے، یعنی اسے وہ موت آجائے جو افراط خوشی کے باعث آتی ہے ۔ آتش کے پہلے شعر میں بھی دو معنی ہیں: (۱)انسان ایک دم میں شادی مرگ ہوجائے یعنی ایسا شخص بن جائے جو فرط خوشی سے مرجاتا ہے، اور(۲) انسان کو ایک دم میں شادی مرگ ہوجائے، یعنی اسے وہ موت آجائے جو افراط خوشی کے باعث آتی ہے۔ یہ خیال رہے کہ اس لفظ کی حد تک تلفظ کی کوئی قید معنی پر نہیں ہے۔ یعنی ایسا نہیں ہے کہ ایک معنی ’’شادی مرگ‘‘ بے اضافت سے مخصوص ہوں اور ایک معنی ’’شادی مرگ‘‘ باضافت سے۔ یہ بھی خیال رہے کہ فارسی میں ’’شادی مرگ‘‘ کے ایک ہی معنی ہیں: ’’وہ جو فرط مسرت سے مرجائیــ۔‘‘ میر طاہر وحید ؎ مگو از زخم شمشیرت زجاں بے برگ گردیدم مرا تیغت نہ کشت از شوق شاد ی مرگ گردیدم صائب کے حسب ذیل شعر میں ’’شادی مرگ‘‘ کو باضافت بھی پڑھ سکتے ہیں ؎ من کہ از تلخی دشنام شدم شادی مرگ چہ توقع کنم از لعل شکر خائے کسے لیکن بظاہر یہی معلوم ہوتا ہے کہ’’شادی مرگ‘‘ باضافت، اور اس کے مفعولی معنی دونوں اردو والوں کی ایجاد ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْکَمَہ

حکم کرنے کی جگہ، انصاف کرنے کی جگہ، عدالت، کچہری

مَحْکَمَہ جیل

وہ محکمہ جو جیل خانوں کا انتظام کرتا ہے

مَحْکَمَۂ نَہْر

رک : محکمہء انہار

مَحْکَمَۂ صِحَت

وزارت صحت کا شعبہ یا صیغہ

مَحْکَمَۂ تار

ٹیلی فون و ٹیلی گراف کا محکمہ جو تاروں کے بھیجنے کا انتظام کرتا ہے

مَحْکَمَۂ مال

اس سے مراد بورڈ مال اور اس کے تمام حکام اور کمشنر ، کلکٹر ، اسسٹنٹ کلکٹر ، عہدہ داران بندوبست اور تحصیل دار ہیں ، مال گزاری کا محکمہ ، مجلس مال گزاری

مَحْکَمَۂ ڈاک

حکومت کا ڈاک اور تار کا انتظام کرنے والا ادارہ

مَحْکَمَۂ پولِیس

سرکاری محکمہ جو امن و امان قائم کرتا اور تفتیش و تحقیق جرائم کرتا ہے یا سڑکوں وغیرہ پر آمد و رفت کا انتظام کرتا ہے

مَحْکَمَۂِ کَسْٹَم

customs

مَحْکَمَۂ سائِر

چنگی کا محکمہ ، محصول یا ٹیکس کا محکمہ

مَحْکَمَۂ قَضا

قاضی کا محکمہ ؛ عدالت

مَحْکَمَۂ اَپیل

(قانون) وہ عدالت جس میں محکمہء ابتدائی کے حکم کی اپیل ہو سکے

مَحْکَمَہ مَعْدَنِیات

حکومت کا معدنیات سے متعلق محکمہ یا ادارہ

مَحْکَمَۂ اَنْہار

وہ محکمہ جو نہریں بناتا ہے اور ان کا انتظام کرتا ہے

مَحْکَمَۂ اَوقاف

(قانون) وہ محکمہ جو وقف جائدادوں اورعبادت گاہوں کا انتظام کرتا ہے ؛ سرکاری افسروں کی جماعت جو اوقاف کی حفاظت کے واسطے مقرر ہو

مَحْکَمَۂ بَرِید

ڈاک کا محکمہ ، شعبہء ترسیل ڈاک

مَحْکَمَۂ سِیاحَت

سیر و سیاحت کا محکمہ یا صیغہ

مَحْکَمَۂ خارْجَہ

وزارت خارجہ کا تحتی محکمہ جو دوسرے ممالک سے تعلقات قائم کرتا ہے اور دیگر متعلقہ معاملات کی دیکھ بھال کرتا اور پالیساں بناتا ہے ، محکمہء خارجیہ

مَحْکَمَۂ خُوراک

وزارتِ خوراک کے تحت خوراک و زراعت سے متعلق محکمہ یا شعبہ

مَحْکَمَۂ بَنْدوبَسْت

حکومت کا وہ محکمہ جو زمین کی حد بندی اور مال گزاری کی تشخیص کرتا ہے

مَحْکَمَۂ زَراعَت

کاشتکاری سے متعلق محکمہ

مَحْکَمَۂِ اِنْکَم ٹَیکْس

وہ محکمہ جو آمدنی پر محصول تجویزکرتا ہے اور وصول کرتا ہے

مَحْکَمَۂ اِحْتِساب

محاسبہ کرنے کاکام انجام دینے والا محکمہ یا شعبہ ؛ تحقیقات یا بازپرس کرنے والا ادارہ

مَحْکَمَۂ مالِیات

مالی امور کا محکمہ، خزانے کا محکمہ

مَحْکَمَۂ مَراسْلات

سکیرٹریٹ ، دفاتر متعمدی

مَحْکَمَۂ بَحالِیات

بحالیات کا شعبہ

مَحْکَمَۂ مَوسَمِیات

حکومت کا موسم کے متعلق پشن گوئی کرنے والا ادارہ

مَحْکَمَۂ بَحْرِیَّہ

حکومت کا وہ محکمہ جو بحری فوج اور اس کی ضروریات کا انتظام کرتا ہے

مَحْکَمَۂ راہداری

راہ سے گزرنے کا محصول وصول کرنے والا محکمہ

مَحْکَمَۂ داخِلَہ

وزارت داخلہ کا تحتی محکمہ جو ملک کے اندرونی معاملات کا انتظام کرتا ہے اور امن و امان قائم کرتا ہے اور اندرونی مسائل سے نمٹتا ہے

مَحْکَمَۂ تَعْلِیم

وہ محکمہ جو تعلیم و تربیت کا انتظام کرتا ہے

مَحْکَمَۂ خارِجِیَّہ

رک : محکمہ خارجہ

مَحْکَمَۂ فَضائِیَہ

ہوا بازی کا محکمہ

مَحْکَمَۂ اِبْتِدائی

(قانون) وہ عدالت جس میں مقدمے کی ابتدائی سماعت ہو

مَحْکَمَۂ تَفْتِیش

وہ محکمہ جو کسی شخص ، جرم یا واقعے کے حقائق کا کھوج لگاتا ہے اور معلومات فراہم کرتا ہے

مَحْکَمَۂ جیل خانَہ جات

وہ محکمہ جو جیل خانوں کا انتظام کرتا ہے

مَحْکَمَۂ جَنْگْلات

سرکاری ادارہ یا محکمہ جو جنگلات کا انتظام کرتا ہے

مَحْکَمَۂ آثارِ قَدِیمَہ

وہ سرکاری محکمہ جو قدیم اور تاریخی اہمیت کی عمارتوں اور یادگاروں کی حفاظت، نگرانی اور کھدائی کا کام کرتا ہے

مَحْکَمَۂ شَرْعِیَّہ

شرعی عدالت

مَحْکَمَۂِ ٹَرانْسْپورْٹ

Department of Transport

مَحْکَمَۂ صَنْعَت و حِرْفَت

وہ محکمہ جو صنعت و حرفت کی بہتری کے لیے انتظام کرتا ہے

مَحْکَمَۂ ناظِرُ الْمَظالِم

ظلم و نا انصافی کا احتساب کرنے والا ادارہ، وہ ادارہ جو خلفائے راشدین کے عہد میں نا انصافیوں کی تشخیص، داد رسی اور ازالے کا کام کرتا تھا

مَحْکَمَۂ سُراغ رَسانی

جاسوسی کا محکمہ

مَحْکَمَۂِ آباد کاری

rehabilitation department

مَحْکَمَۂ بارَک ماسْٹَری

وہ محکمہ جو (عموماً سرکاری ملازمین اور فوجیوں کے لیے) مکانات وغیرہ بناتا ہے

مَحْکَمَۂ بُلْغُور خانَہ

وہ محکمہ جو ختم قرآن کے لیے حفّاظ اور لنگر کا انتظام کرے

مَحْکَمَۂ اِسْتِخْبارات

سول یا فوج کا وہ محکمہ جس کا کام حکومت کے لیے خفیہ طور پر اطلاعات یا خبریں جمع کرنا ہے ، جاسوسی کا شعبہ یا صیغہ

مَحْکَمَۂِ پَیمائِشِ زَمِین

Survey department.

مَحْکَمَۂ عَسْکَری حِسابات

فوج میں حسابات کا محکمہ یا شعبہ

مَحْکَمَۂِ قانُون و اِنصاف

Law and Justice Department

مَحْکَمَۂ تَعَلُّقاتِ عامَّہ

سرکاری ادارے یا کسی دفتر کا تعلقات عامہ کا شعبہ

مَحْکَمَانَہ

محکمے جیسا، محکمے کا، دفتری، شعبہ جاتی، محکمہ جاتی

مَحْکَمَانَہ اِمْتِحان

کسی ادارے کا اپنا امتحان جو محکمانہ ترقی کے لیے ضروری ہو ۔

تار کا مَحْکَمَہ

وہ محکمہ جس کے متعلق تاروں کا بھیجنا ہے

مَحْکَمَانَہ اِنکوائِری

دفتری تحقیقات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شادِیٔ مَرْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شادِیٔ مَرْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone