تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شادِیٔ خانَہ آبادی" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیٹ

بے حیا، بے شرم، سرکش

ڈِھیٹھا

دیکھا ہوا ، معلوم کیا ہوا ، محسوس کیا ہوا.

ڈِھیٹ پَن

ڈھٹائی ، بے شرمی ، بے باکی ، بے خوفی .

ڈِھیٹھائی

رک: ڈھٹائی

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں شادِیٔ خانَہ آبادی کے معانیدیکھیے

شادِیٔ خانَہ آبادی

shaadii-e-KHaana-aabaadiiशादी-ए-ख़ाना-आबादी

اصل: فارسی

شادِیٔ خانَہ آبادی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیاہ گھر بسنے کا ذریعہ ہے، شادی گھر کی آبادی کا سبب بنتی ہے

English meaning of shaadii-e-KHaana-aabaadii

Noun, Feminine

  • marriage as a source of family happiness

शादी-ए-ख़ाना-आबादी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ब्याह घर बसने का ज़रीया है, शादी घर की आबादी का सबब बनती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شادِیٔ خانَہ آبادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شادِیٔ خانَہ آبادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone