تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شادی اَور غَمی کا، چولی دامَن کا ساتھ ہے" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیَت

مردے کے اعزہ و متعلقین سے اظہار ہمدردی، پُرسے کی رسم ادا کرنا، پُرسا دینا، ماتم پرسی

تَعْزِیَتی

تعزیت (رک) سے منسوب .

تَعْزِیَت کَرنا

غم خواری کرنا، شریک رنج و راحت ہونا، غم گساری کرنا، ہمدردی دکھانا، دل سوزی کرنا، دکھ بٹانا

تَعْزِیَت دار

غمگین ، عزا میں شریک ، عزادار .

تَعْزِیَت نامَہ

وہ تحریر جس میں مردوں کے وارثوں سے اظہار ہمدردی کیا جائے، پرسے کا خط، ماتم پُرسی کا خط

تَعْزِیَت خانَہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعْزِیَت نِگار

تعزیتی تحریر یا خبر لکھنے والا

قَرار دادِ تَعْزِیَت

اظہارِ افسوس کی تجویز، افسوس کا پیغام

اردو، انگلش اور ہندی میں شادی اَور غَمی کا، چولی دامَن کا ساتھ ہے کے معانیدیکھیے

شادی اَور غَمی کا، چولی دامَن کا ساتھ ہے

shaadii aur Gamii kaa, cholii daaman kaa saath haiशादी और ग़मी का, चोली दामन का साथ है

نیز - چولی دامَن کا ساتھ ہے

ضرب المثل

شادی اَور غَمی کا، چولی دامَن کا ساتھ ہے کے اردو معانی

  • جہاں خوشی ہو وہاں غم بھی ضرور ہوتا ہے
  • ایک دوسرے سے جدا نہ ہونے والے، لازم و ملزوم
  • گہرے رشتوں کے متعلق کہا جاتا ہے

शादी और ग़मी का, चोली दामन का साथ है के हिंदी अर्थ

  • जहाँ ख़ुशी होती है, वहाँ दुःख भी अवश्य होता है
  • एक दूसरे से अलग न होने वाले, एक दूसरे के लिए अनिवार्य
  • घनिष्ठ संबंध के लिए कहा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شادی اَور غَمی کا، چولی دامَن کا ساتھ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

شادی اَور غَمی کا، چولی دامَن کا ساتھ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone