تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاداب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاداب کے معانیدیکھیے
شاداب کے اردو معانی
صفت
-
سرسبز، ہرابھرا، تروتازہ
مثال - باہر باغ کا شاداب منظر واضح طور پر نظر آ رہا ہے
- خوش وخرم، آباد، پررونق، گہماگہمی سے پر
شعر
آنکھوں کی پیالیوں میں بارش مچی ہوئی ہے
صحرا میں کوئی منظر شاداب آ رہا ہے
ہے شاداب نفرت کا جنگل بہت ہی
محبت کا ہر پیڑ سوکھا پڑا ہے
ٹپکے جو اشک ولولے شاداب ہو گئے
کتنے عجیب عشق کے آداب ہو گئے
English meaning of shaadaab
शादाब के हिंदी अर्थ
شاداب کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاداب)
شاداب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔