تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاباش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاباش کے معانیدیکھیے
شاباش کے اردو معانی
اسم، فجائیہ، مؤنث
-
شاد باش کا مخفف، مرحبا، واہ واہ، سبحان اللہ
مثال - شاباش، بیٹے تم نے اتنا اچھا میچ کھیلا کہ آج جی خوش کر دیا
- کیا کہنے، بہت خوب
- (طنزاً) بطور کلمۂ توبیخ بھی مستعمل ہے
شعر
شاباش داغؔ تجھ کو کیا تیغ عشق کھائی
جی کرتے ہیں وہی جو مردانے آدمی ہیں
سب ٹینٹ اور کرسیوں والے کما گئے
شاعر نے ٹھونس کر بھری شاباش جیب میں
جو پوچھیں حشر میں کچھ وہ تو ہاں دلا شاباش
وہاں بھی تو یوں ہی باتیں بنا کے رہ جانا
English meaning of shaabaash
Noun, Interjection, Feminine
-
shabash! bravo! well done! excellent!
Example - Shabash, bete tumne itna achchha maich khela ki aaj ji khush kar diya
- applause
- (Satirical) also used as sarcasm
शाबाश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विस्मयादिबोधक, स्त्रीलिंग
-
एक प्रशंसा-सूचक शब्द, प्रोत्साहन देने और हिम्मत बढ़ाने वाला एक शब्द जो बड़े लोग छोटों के अच्छा काम करने पर कहते है, वाह-वाह, धन्य हो
उदाहरण - शाबाश, बेटे तुमने इतना अच्छा मैच खेला कि आज जी ख़ुश कर दिया
- क्या कहना, बहुत अच्छे
- (व्यंगात्मक) कटाक्ष के रूप में भी प्रयुक्त
شاباش کے مترادفات
شاباش سے متعلق کہاوتیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاباش)
شاباش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔