تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سیوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سیوا کے معانیدیکھیے
سیوا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بزرگ، برتر، قابلِ اطاعت
- پرستش، پوجا، عبادت
- خدمت
- ذکر، یاد
- فرمانبرداری، اطاعت
- نگہداشت، دیکھ بھال، رکھوالی، حفاظت
شعر
ان آنکھوں کی سیوا کر کے ہم نے جادو سیکھ لیا
جب بھی طبیعت گھبراتی ہے پتھر کے ہو جاتے ہیں
جو ہے ہر سنگ میں پنہاں سو آتش لال سے چمکی
سبھی میں حق ہے ہر عارف میں کیا سیوا جھمکا ہے
ترا کام تن کی پوجا مرا کام من کی سیوا
مجھے جستجو یقیں کی تجھے فکر آب و دانہ
English meaning of sevaa
Noun, Feminine
- service, servitude, tending, attendance (on)
- employment, situation, office, post, province
- honouring, adoration, worship, homage
- piety
- devotion, addiction (to)
- use, practice
- resorting (to), frequentation
सेवा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ख़िदमत
- बड़े, पूज्य, स्वामी आदि को सुख पहुँचाने के लिए किया जानेवाला काम, परिचर्या, टहल, सेवा में बड़े के सामने आदरपूर्वक
- ज़िक्र, याद
- निगहदाशत, देख भाल, रखवाली, हिफ़ाज़त
- प्रसतिश, पूओजा, इबादत
- बुज़ुर्ग, बरतर, काबिल-ए-इताअत
- एक प्रकार का कीड़ा जो ऊनी कपड़ों को काट डालता है
- सेवक या नौकर होने की अवस्था या काम, नौकरी
- देखभाल, टहल, ख़िदमत, परिचर्या
- फ़रमांबरदारी, इताअत
- आराधना, पूजा
سیوا کے مترادفات
سیوا سے متعلق کہاوتیں
سیوا کے قافیہ الفاظ
سیوا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سیوا)
سیوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔