تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِحْرِ حَلال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِحْرِ حَلال کے معانیدیکھیے
سِحْرِ حَلال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لفظاً: جائزجادو، مجازاً: دلکش اورعُمدہ کلام، شعر و سخن، فصیح و بلیغ کلام
شعر
رواں فزائیے سحر حلال مومنؔ سے
رہا نہ معجزہ باقی لب بتاں کے لئے
اک مجانین کی دنیا ہے یہ جادو نگری
بس یہ دیکھو کہ کسے سحر حلال آتا ہے
شاعری ہے مری کہ سحر حلال
بھلا کہہ دیں تو حق شناس نہیں
English meaning of sehr-e-halaal
Noun, Masculine
- (fig.) charming and eloquent in poetry and speech
- (lit.) permissible
सेहर-ए-हलाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शाब्दिक: वह जादू जिसका करना धर्म में विहित है कविता का जादू,, मान्य जादू, प्रतीकात्मक: दिल को लुभाने वाला और उत्तम लेख, उत्कृष्ट कविता, फ़सीह-ओ-बलीग़ कलाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِحْرِ حَلال)
سِحْرِ حَلال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔