تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِحْر بَیانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِحْر بَیانی کے معانیدیکھیے
سِحْر بَیانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خوش بیانی، جادُو بیانی، تاثراتی بیان
شعر
مومنؔ بخدا سحر بیانی کا جبھی تک
ہر ایک کو دعویٰ ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا
باتوں باتوں میں لگا لائے حسینوں کو جلیلؔ
تم کو بھی سحر بیانی میں کمال اچھا ہے
بات کی طرز کو دیکھو تو کوئی جادو تھا
پر ملی خاک میں کیا سحر بیانی اس کی
English meaning of sehr-bayaanii
Noun, Feminine
- magical narration, description, nice preaches, effective preaches
सेहर-बयानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अच्छे उपदेश, जादूई उपदेश, प्रभाव डालने वाले उपदेश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِحْر بَیانی)
سِحْر بَیانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔