تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِحْر بَیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِحْر بَیاں کے معانیدیکھیے
سِحْر بَیاں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- پرتاثیرتقریر کرنے والا، جس کے کلام یا بیان میں سحر کی سی تاثیر ہو، جس کی بات میں طاقت ہو
شعر
داغؔ بھی ہے عجیب سحر بیاں
بات جس کی وہ مان لیتے ہیں
میرؔ و غالبؔ کی طرح سحر بیاں سے نکلے
شعر ایسا بھی کوئی دل سے زباں سے نکلے
جادو کی پڑی پرچۂ ابیات تھا اس کا
منہ تکیے غزل پڑھتے عجب سحر بیاں تھا
English meaning of sehr-bayaa.n
Persian, Arabic - Adjective
- magic of description, whose words or expressions have the effect of magic
सेहर-बयाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- व्यक्त करने का करिश्मा, जिनके शब्दों या भावों में जादू का प्रभाव हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِحْر بَیاں)
سِحْر بَیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔