تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صِحَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صِحَت کے معانیدیکھیے
صِحَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
جسم کی وہ کیفیت جو معمول کے مطابق ہو، بیماری سے نجات، تندرستی، شفا، جسم کی بے عیبی
مثال - صحت خراب ہو تو زندگی کا زیادہ لطف نہیں آتا
- درستی، ٹھیک ہونا، تصحیح، صحیح ہونا
- حقیقت کے مطابق ہونا
- تندرستی یا سلامتی کے ساتھ
شعر
مرگ ہی صحت ہے اس کی مرگ ہی اس کا علاج
عشق کا بیمار کیا جانے دوا کیا چیز ہے
English meaning of sehat
सेहत के हिंदी अर्थ
صِحَت سے متعلق محاورے
صِحَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صِحَت)
صِحَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔