تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِحَت اَفْزا" کے متعقلہ نتائج

صِحَت

جسم کی وہ کیفیت جو معمول کے مطابق ہو، بیماری سے نجات، تندرستی، شفا، جسم کی بے عیبی

صِحَت ہونا

اچھا ہونا، صحت پانا

صِحَت نامَہ

مطبوعی کتاب وغیرہ کے اغلاط کی فہرست مع تصحیح

صِحَت خانَہ

پاخانہ، وہ جگہ جو رفعِ حاجت کے لیے بنائی گئی ہو، طہارت خانہ

صِحَت یاب ہونا

شفا پانا، اچھا ہونا

صِحَت خَراب ہونا

become sick

صِحَت سے

soundly, well, correctly, accurately

صِحَت مَنْد

۱. عیب سے پاک، ٹھیک، درست.

صِحَتِ عَالَم

health of the world

صِحَت بَخْش

تندرستی کے لیے مفید، شفا دینے والا، اچھا کرنے والا

صِحَت یاب

صحت پانے والا، تندرست، شفایاب

صِحَت پانا

تندرست ہونا، بیماری سے نجات پانا

صِحَت اَفْزا

صحت بڑھانے والا، تندرستی کے لیے مفید

صِحَت مَنْدی

عیب سے پاک ہونا درست ہونا، تندرستی

صِحَت بِگَڑْنا

صحت خراب ہو جانا ، تندرستی میں خلل واقع ہونا ، جسمانی طور پر کمزور ہو جانا ، بیمار ہو جانا.

صِحَت یابی کے بَعْد قُوَّت بَحال کَرنا

convalesce

صِحَت بَخْش مَقام

A sanatorium, a health resort, a salubrious place

صِحَتْ یابی

بیماری کے بعد اچھا ہونا، تندرست ہونا

صِحَت اَفْزا مَقام

A sanatorium, a health resort, a salubrious place

صِحَت پَر اَچّھا اَثَر ڈالنا

صحت کو ٹھیک کرنا، بیماری سے اچھا کرنا

صِحَت پَر بُرا اَثَر پَڑنا

بیمار ہونا

صِحَت پَر بُرا اَثَر ڈالنا

بیمار کرنا، بیماری پیدا کرنا

صِحَت پَر اَچّھا اَثَر پَڑنا

صحت کو ٹھیک کرنا، بیماری سے اچھا کرنا

صِحَت پَر بُرا اَثَر ڈالنا

بیمار کرنا، بیماری پیدا کرنا

مَحْکَمَۂ صِحَت

وزارت صحت کا شعبہ یا صیغہ

عَدَمِ صِحَت

صحیح نہ ہونا ، نادرستی .

ذِہْنی صِحَت

دماغی تندرستی

عِلْمِ صِحَت

स्वास्थ्य-विज्ञान।

رُو بَہ صِحَت

صحت کی جانب مائل، صحت پذیر

پُر صِحَت

تندرست ، تندرستی کو بڑھانے والا .

حِفْظِ صِحَت

تحفّظِ صحت سے متعلق ادارہ، محکمۂ صحت

نوشِ صِحَت

صحت کا جام ، جام صحت ۔

دِینی صِحَت

مذہبی عقائد و نظریات کا صحیح ہونا.

جِسْمانی صِحَت

physical fitness

جامِ صِحَت

دوستوں وغیرہ و سلامتی کے لیے شراب سے بھرا ہوا ساغر ، رک : جام پینا معنی نمبر ۲.

اُصُولِ صِحَت

principles of health and hygiene

حُصُولِ صِحَت

مرض سے شفا، شفایابی حاصل ہونا

وَزِیرِ صِحَت

स्वास्थ्यमंत्री।

مُفِیدِ صِحَت

(طب) صحت کے لیے مفید ، صحت کے لیے فائدہ مند ۔

حِفْظانِ صِحَت

تندرستی کی حفاظت، صحت کی حفاظت، محکمۂ صحت، شعبۂ صحت

زَخْم صِحَت پانا

زخم اچھا ہونا

زَخْم صِحَت پاجانا

زخم اچھا ہوجانا

زَخْموں کا صِحَت پانا

زخم اچھے ہونا

زَخْم کا صِحَت پانا

زخم اچھا ہونا

زَخْموں کا صِحَت پاجانا

زخم اچھے ہونا

اَمِیر نے پادا صِحَت ہُوئی غَرِیب نے پادا بے اَدَبی ہُوئی

کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں صِحَت اَفْزا کے معانیدیکھیے

صِحَت اَفْزا

sehat-afzaaसेहत-अफ़्ज़ा

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

صِحَت اَفْزا کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • صحت بڑھانے والا، تندرستی کے لیے مفید

Urdu meaning of sehat-afzaa

  • Roman
  • Urdu

  • sehat ba.Dhaane vaala, tandrustii ke li.e mufiid

English meaning of sehat-afzaa

Persian, Arabic - Adjective

  • health-promoting, good for health, healthy
  • healthful, healthy, invigorating, bracing, curative, invigorative, salubrious

सेहत-अफ़्ज़ा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • स्वास्थ्यवर्धक, तनदुरुस्ती बढ़ानेवाला, सेहत बढ़ाने वाला, तंदरुस्ती के लिए लाभदायक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِحَت

جسم کی وہ کیفیت جو معمول کے مطابق ہو، بیماری سے نجات، تندرستی، شفا، جسم کی بے عیبی

صِحَت ہونا

اچھا ہونا، صحت پانا

صِحَت نامَہ

مطبوعی کتاب وغیرہ کے اغلاط کی فہرست مع تصحیح

صِحَت خانَہ

پاخانہ، وہ جگہ جو رفعِ حاجت کے لیے بنائی گئی ہو، طہارت خانہ

صِحَت یاب ہونا

شفا پانا، اچھا ہونا

صِحَت خَراب ہونا

become sick

صِحَت سے

soundly, well, correctly, accurately

صِحَت مَنْد

۱. عیب سے پاک، ٹھیک، درست.

صِحَتِ عَالَم

health of the world

صِحَت بَخْش

تندرستی کے لیے مفید، شفا دینے والا، اچھا کرنے والا

صِحَت یاب

صحت پانے والا، تندرست، شفایاب

صِحَت پانا

تندرست ہونا، بیماری سے نجات پانا

صِحَت اَفْزا

صحت بڑھانے والا، تندرستی کے لیے مفید

صِحَت مَنْدی

عیب سے پاک ہونا درست ہونا، تندرستی

صِحَت بِگَڑْنا

صحت خراب ہو جانا ، تندرستی میں خلل واقع ہونا ، جسمانی طور پر کمزور ہو جانا ، بیمار ہو جانا.

صِحَت یابی کے بَعْد قُوَّت بَحال کَرنا

convalesce

صِحَت بَخْش مَقام

A sanatorium, a health resort, a salubrious place

صِحَتْ یابی

بیماری کے بعد اچھا ہونا، تندرست ہونا

صِحَت اَفْزا مَقام

A sanatorium, a health resort, a salubrious place

صِحَت پَر اَچّھا اَثَر ڈالنا

صحت کو ٹھیک کرنا، بیماری سے اچھا کرنا

صِحَت پَر بُرا اَثَر پَڑنا

بیمار ہونا

صِحَت پَر بُرا اَثَر ڈالنا

بیمار کرنا، بیماری پیدا کرنا

صِحَت پَر اَچّھا اَثَر پَڑنا

صحت کو ٹھیک کرنا، بیماری سے اچھا کرنا

صِحَت پَر بُرا اَثَر ڈالنا

بیمار کرنا، بیماری پیدا کرنا

مَحْکَمَۂ صِحَت

وزارت صحت کا شعبہ یا صیغہ

عَدَمِ صِحَت

صحیح نہ ہونا ، نادرستی .

ذِہْنی صِحَت

دماغی تندرستی

عِلْمِ صِحَت

स्वास्थ्य-विज्ञान।

رُو بَہ صِحَت

صحت کی جانب مائل، صحت پذیر

پُر صِحَت

تندرست ، تندرستی کو بڑھانے والا .

حِفْظِ صِحَت

تحفّظِ صحت سے متعلق ادارہ، محکمۂ صحت

نوشِ صِحَت

صحت کا جام ، جام صحت ۔

دِینی صِحَت

مذہبی عقائد و نظریات کا صحیح ہونا.

جِسْمانی صِحَت

physical fitness

جامِ صِحَت

دوستوں وغیرہ و سلامتی کے لیے شراب سے بھرا ہوا ساغر ، رک : جام پینا معنی نمبر ۲.

اُصُولِ صِحَت

principles of health and hygiene

حُصُولِ صِحَت

مرض سے شفا، شفایابی حاصل ہونا

وَزِیرِ صِحَت

स्वास्थ्यमंत्री।

مُفِیدِ صِحَت

(طب) صحت کے لیے مفید ، صحت کے لیے فائدہ مند ۔

حِفْظانِ صِحَت

تندرستی کی حفاظت، صحت کی حفاظت، محکمۂ صحت، شعبۂ صحت

زَخْم صِحَت پانا

زخم اچھا ہونا

زَخْم صِحَت پاجانا

زخم اچھا ہوجانا

زَخْموں کا صِحَت پانا

زخم اچھے ہونا

زَخْم کا صِحَت پانا

زخم اچھا ہونا

زَخْموں کا صِحَت پاجانا

زخم اچھے ہونا

اَمِیر نے پادا صِحَت ہُوئی غَرِیب نے پادا بے اَدَبی ہُوئی

کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِحَت اَفْزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِحَت اَفْزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone