تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَزا یافْتَہ" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا ، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو ، نہایت دشوار گزار.

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبات

سختیاں، دشواریاں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَزا یافْتَہ کے معانیدیکھیے

سَزا یافْتَہ

sazaa-yaaftaसज़ा-याफ़्ता

اصل: فارسی

وزن : 12212

سَزا یافْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • جو پہلے سزا پا چکا ہو، جس نے سزا پائی ہو، جس نے پہلے کسی جرم کی بنا پر سزا پائی ہو، جو جیل میں رہ چکا ہو

English meaning of sazaa-yaafta

Adjective

  • one who has been punished, an old offender, one who has been in prison, punished, sentenced

सज़ा-याफ़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे सज़ा मिल चुकी हो, दंडप्राप्त, दंडित, जिसने पहले किसी अपराध में सज़ा पाई हो, जो कारावास या जेल में रह चुका हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَزا یافْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَزا یافْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone