تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَزائے قَید" کے متعقلہ نتائج

آزُرْدَہ

خفا، ناراض، ناخوش

آزردہ پشت

کوبڑ والا، ٹیڑھی پشت والا، جس کی کمر جھکی ہوئی ہو، کوزہ پشت

آزُرْدَہ خاطِر

رنجیدہ، غمگین، ملول، مایوس

آزُردَہ خاطِری

آزُردَہ کَرنا

خفا کرنا، ناراض کرنا، غمگین کرنا

آزُردَہ ہوکر بَیٹھ رہنا

ناراض ہوجانا، رنجیدہ اور غمگین ہو کر بیٹھ جانا

آزُرْدَہ دِل آزُرْدَہ كُنَد اَنْجُمَنے را

كسی مجمع میں ایک رنجیدہ دل یا دكھ میں مبتلا شخص شریک ہو تو پورے مجمع پر اس رنج كا اثر پڑتا ہے

دِلِ آزُرْدَہ

افسردہ خاطر، غمگین، ناخوش، رنجیدہ، منحرف، تنگ، خفا، بیزار

خاطِر آزُر٘دَہ

رنجیدہ ، ملول ، ناراض ، ناخوش ، خاطر .

دِل آزُرْدَہ

افسردہ خاطر، غمگین، ناخوش، رنجیدہ

خاطِر آزُرْدَہ

۔(ف) صفت۔ رنجیدہ۔ ملول۔

دِل آزُرْدَہ کَرنا

رنجیدہ کرنا، ناخوش کرنا، افسردہ خاطر کرنا

دِل آزُرْدَہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَزائے قَید کے معانیدیکھیے

سَزائے قَید

sazaa-e-qaidसज़ा-ए-क़ैद

وزن : 12221

سَزائے قَید کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • جُرم کے بدلے جیل خانے میں بند کِیا جانا

English meaning of sazaa-e-qaid

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • imprisonment

सज़ा-ए-क़ैद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कारावास का दंड, जेल की सज़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَزائے قَید)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَزائے قَید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone