تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَیِّبَہ" کے متعقلہ نتائج

حَسَنَہ

اچھّائی، نیکی، بھلائی، کارخیر

قَرْضَۂ حَسَنَہ

رک : قرضِ حسنہ ، وہ قرض جس کی ادائی اُدھار لینے والے کی مرضی پر منحصر ہو

مَوعِظَۂ حَسَنَہ

رک : موعظت حسنہ ۔

اُسْوَۂ حَسَنَہ

بہت اچھا نمونہ

مَوعِظَتِ حَسَنَہ

اعلیٰ درجہ کے وعظ و نصیحت ، اصلاح کی اچھی باتیں (عموماً تبلیغ و دعوت کے لیے مستعمل) ۔

خُلْقِ حَسَنَہ

اچھی خصلت ، نیک عادت اچھا اخلاق .

بِدْعَتِ حَسَنَہ

وہ بدعت جس سے شریعت کے کسی حکم کی مخالفت نہ ہو اور جو محض نیک نیتی پر مبنی ہو، وہ نئی رسم یا دستور جو معاشرے کے حق میں بہتر اور مستحسن ہو

اَسْمائے حَسَنَہ

the ninety-nine names of Allah

مَساعیِ حَسَنَہ

رک : مساعی جمیلہ ۔

صِفاتِ حَسَنَہ

اچھی صفتیں، اچھی عادتیں یا خصلتیں، نیک باتیں یا نیک اعمال

مَواعِظِ حَسَنَہ

اچھی باتیں ، اچھی تقریریں

اِتِّفاقِ حَسَنَہ

خوشگوار واقعہ، غیر مترقبہ خوش نصیبی

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَیِّبَہ کے معانیدیکھیے

ثَیِّبَہ

sayyibaसय्यिबा

  • Roman
  • Urdu

ثَیِّبَہ کے اردو معانی

  • ۔(عربی میں ’ثَیِّب) بر وزن سَیِّد۔ بمعنی مرد جو عورت کے ساتھ رہا ہو اور عورت جو مرد کے ساتھ کبھی رہا ہو۔ یعنی یہ لفظ مذکر ومونث کے لیے مستعمل ہے، اس لیے ثَیِّبَہ عربی نہیں ہے۔) مونث۔ شوہر دیدہ عورت۔ خاوند زندہ ہو یا مرگیا ہو۔

Urdu meaning of sayyiba

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(arbii me.n 'seb) bar vazan sayyad। bamaanii mard jo aurat ke saath rahaa ho aur aurat jo mard ke saath kabhii rahaa ho। yaanii ye lafz muzakkar vamonas ke li.e mustaamal hai, is li.e siiba arbii nahii.n hai।) muannas। shauhar diidaa aurat। Khaavand zindaa ho ya mrigaya ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَسَنَہ

اچھّائی، نیکی، بھلائی، کارخیر

قَرْضَۂ حَسَنَہ

رک : قرضِ حسنہ ، وہ قرض جس کی ادائی اُدھار لینے والے کی مرضی پر منحصر ہو

مَوعِظَۂ حَسَنَہ

رک : موعظت حسنہ ۔

اُسْوَۂ حَسَنَہ

بہت اچھا نمونہ

مَوعِظَتِ حَسَنَہ

اعلیٰ درجہ کے وعظ و نصیحت ، اصلاح کی اچھی باتیں (عموماً تبلیغ و دعوت کے لیے مستعمل) ۔

خُلْقِ حَسَنَہ

اچھی خصلت ، نیک عادت اچھا اخلاق .

بِدْعَتِ حَسَنَہ

وہ بدعت جس سے شریعت کے کسی حکم کی مخالفت نہ ہو اور جو محض نیک نیتی پر مبنی ہو، وہ نئی رسم یا دستور جو معاشرے کے حق میں بہتر اور مستحسن ہو

اَسْمائے حَسَنَہ

the ninety-nine names of Allah

مَساعیِ حَسَنَہ

رک : مساعی جمیلہ ۔

صِفاتِ حَسَنَہ

اچھی صفتیں، اچھی عادتیں یا خصلتیں، نیک باتیں یا نیک اعمال

مَواعِظِ حَسَنَہ

اچھی باتیں ، اچھی تقریریں

اِتِّفاقِ حَسَنَہ

خوشگوار واقعہ، غیر مترقبہ خوش نصیبی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَیِّبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَیِّبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone