تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَیّال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَیّال کے معانیدیکھیے
سَیّال کے اردو معانی
صفت، مذکر
- بہنے والا، رقیق، پتلا
- جاری رہنے والا، رواں رہنے والا
- (مجازاً) وہ لوگ جن کا درجہ بدلتا رہے، نچلے طبقے کے لوگ
- (کنایۃً) دگرگوں، بے ترتیب، نامکمل
- (مجازاً) نا پختہ، ڈاواں ڈول، غیرمُستحکم
- (کنایۃً) رواں دواں، تیز رو
- لچک دار، متحرک رہنے والا
- پگھلنے کے قابل
شعر
پیار کی پہلی منزل پر انجان مسافر دیکھ رہا ہے
آنکھوں میں سنگین اجالے اور سیال اندھیرے دل میں
ٹوٹ گئے سیال نگینے پھوٹ بہے رخساروں پر
دیکھو میرا ساتھ نہ دینا بات ہے یہ رسوائی کی
حقیقت گھول رکھتا ہے وہ رومانوں کے پانی میں
مناظر ٹھوس دیتا ہے نظر سیال دیتا ہے
English meaning of sayyaal
Adjective, Masculine
- liquid, fluid, having the property of flowing
- incomplete, deranged, unstable, changeable, current, rapidly changing
- (people) of low status or caste
सय्याल के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- द्रव, तरल पदार्थ
- तरल, बहनेवाला पदार्थ
سَیّال کے مترادفات
سَیّال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَیّال)
سَیّال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔