تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیانا پَن" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیانا پَن کے معانیدیکھیے

سَیانا پَن

sayaanaa-panसयाना-पन

اصل: سنسکرت

وزن : 1222

سَیانا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سمجھداری، چالاکی، ہوشیاری
  • خود غرضی
  • ذہانت، عقل مندی
  • دور بینی
  • ذہن

English meaning of sayaanaa-pan

Noun, Masculine

  • sagacity, shrewdness, cleverness, maturity, thrift

सयाना-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समझदारी, चालाकी, होशियारी, सयाना होने की अवस्था
  • स्वार्थीपना
  • बुद्धिमानी, अक़्लमंदी
  • दूरदर्शिता
  • विवेक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیانا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیانا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone