تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَوانِح نِگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَوانِح نِگار کے معانیدیکھیے
سَوانِح نِگار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ۱. کسی شخص کی زندگی کے حالات لکھنے والا ، سوانح لکھنے والا ، سوانح نویس ، سیرت نگار .
- ۲. ملک یا ملک سے باہر کی خبریں قلمبند کرنے والا ، سلطنتِ مغلیہ کے زمانے میں دُور دُور کے صوبوں میں عام و خاص کارروائی اِنتظام وغیرہ کو قلمبند کرنے والا ایک بادشاہی افسر .
شعر
ہمارا نام بھی رکھیے فسانہ خوانوں میں
کہ ہم بھی اپنے سوانح نگار گزرے ہیں
English meaning of savaaneh-nigaar
Persian, Arabic - Adjective
- biographer
सवानेह-निगार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- किसी के जीवन पर आधारित जीवनी लिखने वाला, जीवनी लेखन का कार्य करने वाला, जीवनी लिखने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَوانِح نِگار)
سَوانِح نِگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔