تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوانِح حَیات" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

تَصْنِیف کَرنا

تَصْنِیف کارْڈ

وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.

تَصْنِیف رامُصَنِّف نیکو کُنَد بَیان

مصنف ہی اپنی تصنیف کو اچھی طرح بیان کرتا یا کر سکتا ہے.

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

حَقِّ تَصْنِیف

زیرِ تَصْنِیف

(کتاب) جو تصنیف کی جا رہیِ ہو، تصنیف کے مرحلے میں، زیرِ ترتیب و تدوین

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوانِح حَیات کے معانیدیکھیے

سَوانِح حَیات

savaaneh-hayaatसवानेह-हयात

اصل: عربی

وزن : 122121

موضوعات: ادب

سَوانِح حَیات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوانح عمری، حالات زندگی

    مثال - خالد کتب خانہ میں بیٹھ کر بڑے بڑے دانشمندوں کی سوانح حیات پڑھ رہا ہے

شعر

English meaning of savaaneh-hayaat

Noun, Masculine

  • biography, life history

    Example - Khalid kutub-khana mein baith kar bade-bade danish-mandon ki sawaneh-hayat padh raha hai

सवानेह-हयात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी के जीवन का सविस्तर लेख, जीवन चरित, जीवनी

    उदाहरण - ख़ालिद कुतुब-ख़ाना में बैठ कर बड़े-बड़े दानिश-मंदों की सवानेह-हयात पढ़ रहा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوانِح حَیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوانِح حَیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone