اردو، انگلش اور ہندی میں سَوَالِ وَصل کے معانیدیکھیے
سَوَالِ وَصل کے اردو معانی
مذکر
- ملنے کے لئے سوال کرنا، ملنے کی درخواست، قرب کا سوال، اتصال کا سوال، ملاقات کا سوال
شعر
سوال وصل پہ اک بار اور غور کریں
بجا کہ سوچ لیا ہے درست ہے پھر بھی
میں نے سوال وصل جو ان سے کیا کبھی
بولے نصیب میں ہے تو ہو جائے گا کبھی
سوال وصل پر کچھ سوچ کر اس نے کہا مجھ سے
ابھی وعدہ تو کر سکتے نہیں ہیں ہم مگر دیکھو
English meaning of savaal-e-vasl
Masculine
- imploring about union
सवाल-ए-वस्ल के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- मिलन का निवेदन करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَوَالِ وَصل)
سَوَالِ وَصل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔