تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثَواب نَہ عَذاب کَمَر ٹُوٹی مُفْت میں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثَواب نَہ عَذاب کَمَر ٹُوٹی مُفْت میں کے معانیدیکھیے
ثَواب نَہ عَذاب کَمَر ٹُوٹی مُفْت میں
savaab na 'azaab kamar TuuTii muft me.n•सवाब न 'अज़ाब कमर टूटी मुफ़्त में
ضرب المثل
ثَواب نَہ عَذاب کَمَر ٹُوٹی مُفْت میں کے اردو معانی
- تکلیف مفت کی ہو اور کچھ حاصل و صول نہ ہو
- ایسے موقع پر بولتے ہیں جب محنت برباد ہوجائے
- بے فائدہ محنت
English meaning of savaab na 'azaab kamar TuuTii muft me.n
- said on the occasion when labour and hard work brings no reward, all in vain, useless toil
सवाब न 'अज़ाब कमर टूटी मुफ़्त में के हिंदी अर्थ
- तकलीफ़ मुफ़्त की हो और कुछ प्राप्त न हो
- ऐसे अवसर पर बोलते हैं जब मेहनत बर्बाद हो जाए
-
निष्फल परिश्रम
विशेष - अज़ाब= पाप की सज़ा। सवाब= पुण्य।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثَواب نَہ عَذاب کَمَر ٹُوٹی مُفْت میں)
ثَواب نَہ عَذاب کَمَر ٹُوٹی مُفْت میں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔