تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَواب کَمانا" کے متعقلہ نتائج

کَمانا

محنت یا تدبر سے روزی پیدا کرنا، رزق یا روپیہ حاصل کرنا، تجارت یا ملازمت کے ذریعہ دولت حاصل کرنا

کَمانَہ

بڑھئی کی کمان جس سے وہ برما چلاتا ہے

کَمانا کَجانا

رک : کمانا دھمانا .

کَمانا کھانا

محنت کرنا اور پیٹ بھرنا ، محنت کر کے گزر بسر کرنا .

کَمانا دھمانا

روپیہ پیسہ یا روزی پیدا کرنا، کسب معاش کرنا

خَرْچی کَمانا

زن فاحشہ کا پیشہ اختیار کرنا ، بدکاری کرا کے روپیہ کمانا.

رِزْق کَمانا

معاش کے لیے کام کرنا ، روزی حاصل کرنا.

مُنافَع کَمانا

فائدے حاصل کرنا، خرچ کی ہوئی رقم سے زیادہ کمانا

دُنیا کَمانا

بہت مال و دولت اکٹھا کرنا ، دنیوی آسائشیں حاصل کرنا .

زَمِین کَمانا

(کاشت کاری) زمین کو اچّھی طرح جوتنا، زمین کو زرخیز بنانا

روزی کَمانا

روزی پیدا کرنا ، روزگار حاصل کرنا.

عَذاب کَمانا

گناہ مول لینا

نَفَع کَمانا

فائدہ حاصل کرنا ؛ نفع اٹھانا ، مالی منفعت حاصل کرنا ۔

روٹی کَمانا

معاش پیدا کرنا ، روزی حاصل کرنا.

موتی کَمانا

موتی حاصل کرنا ؛ انتہائی جدوجہد سے کوئی مقام بنانا

ٹِھکانا کَمانا

بھن٘گی کا اپنے ذمہ کا گھر یا گھروں کے پاخانے صاف کرنا

نیکی کَمانا

بھلائی کے کام کرنا ۔

رُوپَیا کَمانا

(کام کر کے) روپیہ حاصل کرنا.

کَسْب کَمانا

رک : کسب کرنا

دَریا کَمانا

(ماہی گیری) ماہی گیری کرنا ، مچھیرے کا پیشہ کرنا.

دَھرْم کَمانا

مُکتی حاصل کرنا .

رُوپَیَہ کَمانا

(کام کر کے) روپیہ حاصل کرنا.

پاخانَہ کَمانا

پاخانے سے گو اٹھانا ، پاخانہ صاف کرنا

گُناہ کَمانا

بالقصد گناہ کرنا ، گناہ کا مرتکب ہونا ، اپنے گناہوں میں اضافہ کرنا.

چَمْڑا کَمانا

چمڑے کو کیماروی اشیا کے ذریعے صاف کرنا ؛ چمڑے کو قابل استعمال بنانا.

روٹی روزی کمانا

روزی حاصل کرنا ، پیٹ پالنا.

صَرّافی کَمانا

روپیہ پیسہ کمانا جو تنخواہ کے علاوہ ہو ، انعام کے طور پر پیسے کمانا ، ٹپ حاصل کرنا.

مَحَلَّہ کَمانا

خاکروب کا علاقے میں جاکر صفائی کرنا

نیک نامی کَمانا

رک : نیک نامی حاصل کرنا ۔

کھانا کمانا

محنت مزدوری کرکے روپیہ حاصل کرنا اور گزر اوقات کرنے لگنا، پیٹ بھرلینا

گَھر کَمانا

clean night-soil, scavenge

نام کَمانا

۔ شہرت حاصل کرنا ، مشہور ہونا ، نام پیدا کرنا ۔

کَمائی کَمانا

دولت کمانا، روپیا پیسا پیدا کرنا، روزی کمانا

ٹَکے کَمانا

روپیہ کمانا.

ثَواب کَمانا

ایسا کام کرنا جس کا مرنے کے بعد نیک اجر ملے، کسی کے ساتھ بھلائی کرنا

کھیت کَمانا

کھیت میں کھاد یا گھورا وغیرہ ڈال کر اسے زرخیز بنانا، کھیت کی زمین کو محنت کرکے پیداوار کے قابل بنانا

پَیسا کَمانا

روپیہ پیدا کرنا ، دولت حاصل کرنا .

پان کَمانا

رک : پان پھیرنا

پاپ کَمانا

لگاتار یا بہت سے گناہ کرنا، ایسے برے کام کرتے جانا جن کا انجام برا ہو

جوگ کَمانا

ریاضت و عبادت کرنا ، دنیا کا عیش و آرام ترک کردینا ، جوگ کرنا.

اَجَس کَمانا

برا نام حاصل یا پیدا کرنا، حرف آنا، الزام آنا

بَنَج کَمانا

کاروبار کرنا ، لین دین کرنا ، منافع کا سودا کرنا، سودا چکانا۔

اپنا اپنا کمانا اپنا اپنا کھانا

قوت بازو پیدا کر کے کھانا، کوئی کسی پر بوجھ نہیں، ایک دوسرے پر منحصر نہ ہونا، اپنا الگ کاروبار کرنا

اپنا اپنا کھانا، اپنا اپنا کمانا

قوت بازو پیدا کر کے کھانا، کوئی کسی پر بوجھ نہیں، ایک دوسرے پر منحصر نہ ہونا، اپنا الگ کاروبار کرنا

پَسُو کا سَتانا نِرا پاپ کَمانا

جانور کو تکلیف دینا سخت گناہ ہے

دو پَیسے کَمانا

معمولی کمائی کرنا، تھوڑا سا کمانا

چار پَیسے کَمانا

چار پیسے پیدا کرنا، دولت حاصل کرنا، کمائی کرنا

لَونڈی ہو کَر کَمانا بیوی بَن کَر کھانا

محنت سے شرم نہ کرنے والا امیرانہ زندگی بسر کرتا ہے

لَون٘ڈی بَن کَمانا اَور بِیوی بَن کھانا

جو محنت کرنے سے نہیں شرماتا وہ فراغت سے گزر بسر کرتا ہے

اپنا کَمانا اَپنا کھانا

قوت بازو پیدا کر کے کھانا، کوئی کسی پر بوجھ نہیں، ایک دوسرے پر منحصر نہ ہونا، اپنا الگ کاروبار کرنا

دِھی نَہ دِھیانا، آپ ہی کَمانا آپ ہی کھانا

آگے پیچھے کوئی نہیں جو چاہتا ہے سو کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَواب کَمانا کے معانیدیکھیے

ثَواب کَمانا

savaab kamaanaaसवाब कमाना

محاورہ

مادہ: صَواب

  • Roman
  • Urdu

ثَواب کَمانا کے اردو معانی

  • ایسا کام کرنا جس کا مرنے کے بعد نیک اجر ملے، کسی کے ساتھ بھلائی کرنا
  • نیکی حاصل کرنا، بھلائی حاصل کرنا، نیک کام کرنا

Urdu meaning of savaab kamaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa kaam karnaa jis ka marne ke baad nek ajr mile, kisii ke saath bhalaa.ii karnaa
  • nekii haasil karnaa, bhalaa.ii haasil karnaa, nek kaam karnaa

English meaning of savaab kamaanaa

  • earning rewards in exchange of one's good deeds

सवाब कमाना के हिंदी अर्थ

  • एैसा काम करना जिसका मरने के पश्चात भला फल मिले, किसी के साथ भलाई करना
  • नेकी प्राप्त करना, भलाई प्राप्त करना, भला कार्य करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَمانا

محنت یا تدبر سے روزی پیدا کرنا، رزق یا روپیہ حاصل کرنا، تجارت یا ملازمت کے ذریعہ دولت حاصل کرنا

کَمانَہ

بڑھئی کی کمان جس سے وہ برما چلاتا ہے

کَمانا کَجانا

رک : کمانا دھمانا .

کَمانا کھانا

محنت کرنا اور پیٹ بھرنا ، محنت کر کے گزر بسر کرنا .

کَمانا دھمانا

روپیہ پیسہ یا روزی پیدا کرنا، کسب معاش کرنا

خَرْچی کَمانا

زن فاحشہ کا پیشہ اختیار کرنا ، بدکاری کرا کے روپیہ کمانا.

رِزْق کَمانا

معاش کے لیے کام کرنا ، روزی حاصل کرنا.

مُنافَع کَمانا

فائدے حاصل کرنا، خرچ کی ہوئی رقم سے زیادہ کمانا

دُنیا کَمانا

بہت مال و دولت اکٹھا کرنا ، دنیوی آسائشیں حاصل کرنا .

زَمِین کَمانا

(کاشت کاری) زمین کو اچّھی طرح جوتنا، زمین کو زرخیز بنانا

روزی کَمانا

روزی پیدا کرنا ، روزگار حاصل کرنا.

عَذاب کَمانا

گناہ مول لینا

نَفَع کَمانا

فائدہ حاصل کرنا ؛ نفع اٹھانا ، مالی منفعت حاصل کرنا ۔

روٹی کَمانا

معاش پیدا کرنا ، روزی حاصل کرنا.

موتی کَمانا

موتی حاصل کرنا ؛ انتہائی جدوجہد سے کوئی مقام بنانا

ٹِھکانا کَمانا

بھن٘گی کا اپنے ذمہ کا گھر یا گھروں کے پاخانے صاف کرنا

نیکی کَمانا

بھلائی کے کام کرنا ۔

رُوپَیا کَمانا

(کام کر کے) روپیہ حاصل کرنا.

کَسْب کَمانا

رک : کسب کرنا

دَریا کَمانا

(ماہی گیری) ماہی گیری کرنا ، مچھیرے کا پیشہ کرنا.

دَھرْم کَمانا

مُکتی حاصل کرنا .

رُوپَیَہ کَمانا

(کام کر کے) روپیہ حاصل کرنا.

پاخانَہ کَمانا

پاخانے سے گو اٹھانا ، پاخانہ صاف کرنا

گُناہ کَمانا

بالقصد گناہ کرنا ، گناہ کا مرتکب ہونا ، اپنے گناہوں میں اضافہ کرنا.

چَمْڑا کَمانا

چمڑے کو کیماروی اشیا کے ذریعے صاف کرنا ؛ چمڑے کو قابل استعمال بنانا.

روٹی روزی کمانا

روزی حاصل کرنا ، پیٹ پالنا.

صَرّافی کَمانا

روپیہ پیسہ کمانا جو تنخواہ کے علاوہ ہو ، انعام کے طور پر پیسے کمانا ، ٹپ حاصل کرنا.

مَحَلَّہ کَمانا

خاکروب کا علاقے میں جاکر صفائی کرنا

نیک نامی کَمانا

رک : نیک نامی حاصل کرنا ۔

کھانا کمانا

محنت مزدوری کرکے روپیہ حاصل کرنا اور گزر اوقات کرنے لگنا، پیٹ بھرلینا

گَھر کَمانا

clean night-soil, scavenge

نام کَمانا

۔ شہرت حاصل کرنا ، مشہور ہونا ، نام پیدا کرنا ۔

کَمائی کَمانا

دولت کمانا، روپیا پیسا پیدا کرنا، روزی کمانا

ٹَکے کَمانا

روپیہ کمانا.

ثَواب کَمانا

ایسا کام کرنا جس کا مرنے کے بعد نیک اجر ملے، کسی کے ساتھ بھلائی کرنا

کھیت کَمانا

کھیت میں کھاد یا گھورا وغیرہ ڈال کر اسے زرخیز بنانا، کھیت کی زمین کو محنت کرکے پیداوار کے قابل بنانا

پَیسا کَمانا

روپیہ پیدا کرنا ، دولت حاصل کرنا .

پان کَمانا

رک : پان پھیرنا

پاپ کَمانا

لگاتار یا بہت سے گناہ کرنا، ایسے برے کام کرتے جانا جن کا انجام برا ہو

جوگ کَمانا

ریاضت و عبادت کرنا ، دنیا کا عیش و آرام ترک کردینا ، جوگ کرنا.

اَجَس کَمانا

برا نام حاصل یا پیدا کرنا، حرف آنا، الزام آنا

بَنَج کَمانا

کاروبار کرنا ، لین دین کرنا ، منافع کا سودا کرنا، سودا چکانا۔

اپنا اپنا کمانا اپنا اپنا کھانا

قوت بازو پیدا کر کے کھانا، کوئی کسی پر بوجھ نہیں، ایک دوسرے پر منحصر نہ ہونا، اپنا الگ کاروبار کرنا

اپنا اپنا کھانا، اپنا اپنا کمانا

قوت بازو پیدا کر کے کھانا، کوئی کسی پر بوجھ نہیں، ایک دوسرے پر منحصر نہ ہونا، اپنا الگ کاروبار کرنا

پَسُو کا سَتانا نِرا پاپ کَمانا

جانور کو تکلیف دینا سخت گناہ ہے

دو پَیسے کَمانا

معمولی کمائی کرنا، تھوڑا سا کمانا

چار پَیسے کَمانا

چار پیسے پیدا کرنا، دولت حاصل کرنا، کمائی کرنا

لَونڈی ہو کَر کَمانا بیوی بَن کَر کھانا

محنت سے شرم نہ کرنے والا امیرانہ زندگی بسر کرتا ہے

لَون٘ڈی بَن کَمانا اَور بِیوی بَن کھانا

جو محنت کرنے سے نہیں شرماتا وہ فراغت سے گزر بسر کرتا ہے

اپنا کَمانا اَپنا کھانا

قوت بازو پیدا کر کے کھانا، کوئی کسی پر بوجھ نہیں، ایک دوسرے پر منحصر نہ ہونا، اپنا الگ کاروبار کرنا

دِھی نَہ دِھیانا، آپ ہی کَمانا آپ ہی کھانا

آگے پیچھے کوئی نہیں جو چاہتا ہے سو کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَواب کَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَواب کَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone