تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوتِیا" کے متعقلہ نتائج

صَوتِیَہ

(لسانیات) چھوٹی سی چھوٹی صوتی اکائی ، انگریزی لفظ Phoneme کا ترجمہ.

سَوتِیا

سوت کا یا سوت سے متعلق

سَوتِیا آم

ساجھے کا کام ، مشترک ذِمّہ داری .

سونٹِیے

ڈنڈے والا ؛ مراد : ڈنڈے بجانے والا ، فقیر جو بازار میں کھڑے ہوکر ڈنڈے بجتاتے ہیں اور کچھ پڑھتے جاتے ہیں.

سَوتِیا ڈاہ

وہ جلاپا جو سوتاپے یا رقابت کی وجہ سے ہو

سونٹِیا

ڈنڈے والا ؛ مراد : ڈنڈے بجانے والا ، فقیر جو بازار میں کھڑے ہوکر ڈنڈے بجتاتے ہیں اور کچھ پڑھتے جاتے ہیں.

سَوتِیا جَھل

رک : سوتیا ڈاہ .

shut-eye

سونا۔.

صَوتِیاتی

آواز کے اظہار سے متعلق ، علم الصوت سے متعلق.

سَوتِیاں بَرِّیں جَگانا لَڑکا

بیوی کے پہلے شوہر یا شوہر کی دُوسری بیوی کا بیٹا .

صَوتِیات

وہ علوم و فنون جو آواز سے تعلق رکھتے ہیں، علم الاصوات

سَوتِیاں بَرِّیں جَگانا بیٹا

بیوی کے پہلے شوہر یا شوہر کی دُوسری بیوی کا بیٹا .

سَٹائی

( دباغت ) چمڑے یعنی کھال پر مسالا چپکانا یا رگڑنا .

سَتیا

(کنایۃً) لبھانے والی

سَٹِیا

ایک قسم کی چاندی کی قلم جس سے عورتیں اپنے مانگ میں سندور بھرتی ہیں

سَتِّیَہ

سچَا، صادق، اصلی، حقیقی، مُخلص، بے ریا، دیانت دار، وفادار، ٹھیک، درست، نیک، پارسا، پُورا کیا ہوا، تصدیق کیا ہوا، ایک خاص قسم کا دیوتا

ساتِیا

(پارچہ بافی) بان٘س کا ڈنڈا یا چوبی بیلن جو تانا تنتے وقت تانے کے تاروں کے سِروں میں ڈالا جاتا ہے.

سُتائی

(مجازاً) مارپیٹ ، کھن٘چائی.

سِٹِیا

بیٹی .

سِٹائی

مٹھائی ، شیرینی

سَتّائی

جان پہچان ، دوستی.

شِتائی

جاڑے کا، موسم سرما کا، زمستانی.

ساہِتْیَہ

ادب، لٹریچر

سُوتیا جَڑ

سُوت جیسی باریک جڑ ، وہ جڑ جو بہت باریک ہو .

سوتِیاں بَرِّیں جَگانا

رک : سوتی بِھڑ جگانا .

بالا قَطْعاتی صَوتِیَہ

رک : بالا کسری صوتیہ جسکا یہ متوادف ہے

خِرَد صَوتِیَہ

Microphone

بالا کَسْری صَوتِیَہ

وہ صوتیہ جس میں ایسا زور اور شدت پائی جائے جس سے لفظ کی صوتی شکل میں بھی فرق پیدا جائے اور معنی بھی بدل جائیں

دو رُخ سَوطِیَہ

(حیاتیات) وہ جراثیم جن کے دونوں سروں پر ایک یا کئی سوطیے لگے ہوتے ہوں .

سَتِّیا گَل جانا

زور ختم ہو جانا .

عِلْمِ صَوتِیَّہ

علم الاصوات ، صوتیات .

ہَر سوتِیَہ

۔ ۲۔ کھیت میں ہل کی نوک سے پہلی بار کھودی ہوئی لکیر یا نالی نیز ہل کی نوک کا نشان

خالی سوتِیاں

(اصطلاح) گَھوڑے کی خرید وفروخت کے متعلق بزبان پشتو چالیس روپیہ .

رِحْلَت الشِّتاءِ وَالصَّیف

تجارتی سفر ، جاڑۓ اور گرمی کے موسم کا سفر ، قرآن پاک کی سورۂ قریش سے لیا گیا آدھا جملہ .

گَرْدُوں کا سَتایا

گردشِ زمانہ کا شکار ، مصیبت زدہ ، پریشان حال .

خویشْتَن سِتائی

اپنے منہ میاں میٹھو بننا، اپنی تعریف آپ کرنا، خود نمائی

گَرْدُوں کی سَتائی

۔دیکھو فلک کی ستائی۔ ؎

فَلَک کا سَتایا

مصیبت زدہ، بد قسمت، کم بخت

فَلَک سَتائی

مصیبت زدہ عورت ، آفت کی ماری .

فَلَک کی سَتائی

گردشِ دوراں کی ماری ، بدقسمت عورت ، مصیبت کی ماری .

سَتّی سَتّیا

بہت سچّا ، پاک باز .

خود سِتائی

اپنی تعریف آپ کرنا، اپنے منھ میاں مٹھّو بننا

خُود سِتائی کَرنا

blow one's own trumpet

یَک سَوطَئی

ایک چابک والا ؛ (حیاتیات) پودوں کا ایک متحرک مرض آور جرثومہ (لاط : Monotrichous) ۔

سِٹْیا سِٹْیا

کم کم ، تھوڑا تھوڑا .

چابُک سَوطَئی

(حیاتیات) ایک سے زیادہ شاخیں رکھنے والا (جراثیم وغیرہ) اگر ان کے ایک سرے پر کئی سوطیے لگے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوتِیا کے معانیدیکھیے

سَوتِیا

sautiyaaसौतिया

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سَوتِیا کے اردو معانی

صفت

  • سوت کا یا سوت سے متعلق

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صَوتِیَہ

(لسانیات) چھوٹی سی چھوٹی صوتی اکائی ، انگریزی لفظ Phoneme کا ترجمہ.

Urdu meaning of sautiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • svat ka ya svat se mutaalliq

English meaning of sautiyaa

Adjective

  • related to step

सौतिया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सौत संबंधी, सौत का

سَوتِیا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَوتِیَہ

(لسانیات) چھوٹی سی چھوٹی صوتی اکائی ، انگریزی لفظ Phoneme کا ترجمہ.

سَوتِیا

سوت کا یا سوت سے متعلق

سَوتِیا آم

ساجھے کا کام ، مشترک ذِمّہ داری .

سونٹِیے

ڈنڈے والا ؛ مراد : ڈنڈے بجانے والا ، فقیر جو بازار میں کھڑے ہوکر ڈنڈے بجتاتے ہیں اور کچھ پڑھتے جاتے ہیں.

سَوتِیا ڈاہ

وہ جلاپا جو سوتاپے یا رقابت کی وجہ سے ہو

سونٹِیا

ڈنڈے والا ؛ مراد : ڈنڈے بجانے والا ، فقیر جو بازار میں کھڑے ہوکر ڈنڈے بجتاتے ہیں اور کچھ پڑھتے جاتے ہیں.

سَوتِیا جَھل

رک : سوتیا ڈاہ .

shut-eye

سونا۔.

صَوتِیاتی

آواز کے اظہار سے متعلق ، علم الصوت سے متعلق.

سَوتِیاں بَرِّیں جَگانا لَڑکا

بیوی کے پہلے شوہر یا شوہر کی دُوسری بیوی کا بیٹا .

صَوتِیات

وہ علوم و فنون جو آواز سے تعلق رکھتے ہیں، علم الاصوات

سَوتِیاں بَرِّیں جَگانا بیٹا

بیوی کے پہلے شوہر یا شوہر کی دُوسری بیوی کا بیٹا .

سَٹائی

( دباغت ) چمڑے یعنی کھال پر مسالا چپکانا یا رگڑنا .

سَتیا

(کنایۃً) لبھانے والی

سَٹِیا

ایک قسم کی چاندی کی قلم جس سے عورتیں اپنے مانگ میں سندور بھرتی ہیں

سَتِّیَہ

سچَا، صادق، اصلی، حقیقی، مُخلص، بے ریا، دیانت دار، وفادار، ٹھیک، درست، نیک، پارسا، پُورا کیا ہوا، تصدیق کیا ہوا، ایک خاص قسم کا دیوتا

ساتِیا

(پارچہ بافی) بان٘س کا ڈنڈا یا چوبی بیلن جو تانا تنتے وقت تانے کے تاروں کے سِروں میں ڈالا جاتا ہے.

سُتائی

(مجازاً) مارپیٹ ، کھن٘چائی.

سِٹِیا

بیٹی .

سِٹائی

مٹھائی ، شیرینی

سَتّائی

جان پہچان ، دوستی.

شِتائی

جاڑے کا، موسم سرما کا، زمستانی.

ساہِتْیَہ

ادب، لٹریچر

سُوتیا جَڑ

سُوت جیسی باریک جڑ ، وہ جڑ جو بہت باریک ہو .

سوتِیاں بَرِّیں جَگانا

رک : سوتی بِھڑ جگانا .

بالا قَطْعاتی صَوتِیَہ

رک : بالا کسری صوتیہ جسکا یہ متوادف ہے

خِرَد صَوتِیَہ

Microphone

بالا کَسْری صَوتِیَہ

وہ صوتیہ جس میں ایسا زور اور شدت پائی جائے جس سے لفظ کی صوتی شکل میں بھی فرق پیدا جائے اور معنی بھی بدل جائیں

دو رُخ سَوطِیَہ

(حیاتیات) وہ جراثیم جن کے دونوں سروں پر ایک یا کئی سوطیے لگے ہوتے ہوں .

سَتِّیا گَل جانا

زور ختم ہو جانا .

عِلْمِ صَوتِیَّہ

علم الاصوات ، صوتیات .

ہَر سوتِیَہ

۔ ۲۔ کھیت میں ہل کی نوک سے پہلی بار کھودی ہوئی لکیر یا نالی نیز ہل کی نوک کا نشان

خالی سوتِیاں

(اصطلاح) گَھوڑے کی خرید وفروخت کے متعلق بزبان پشتو چالیس روپیہ .

رِحْلَت الشِّتاءِ وَالصَّیف

تجارتی سفر ، جاڑۓ اور گرمی کے موسم کا سفر ، قرآن پاک کی سورۂ قریش سے لیا گیا آدھا جملہ .

گَرْدُوں کا سَتایا

گردشِ زمانہ کا شکار ، مصیبت زدہ ، پریشان حال .

خویشْتَن سِتائی

اپنے منہ میاں میٹھو بننا، اپنی تعریف آپ کرنا، خود نمائی

گَرْدُوں کی سَتائی

۔دیکھو فلک کی ستائی۔ ؎

فَلَک کا سَتایا

مصیبت زدہ، بد قسمت، کم بخت

فَلَک سَتائی

مصیبت زدہ عورت ، آفت کی ماری .

فَلَک کی سَتائی

گردشِ دوراں کی ماری ، بدقسمت عورت ، مصیبت کی ماری .

سَتّی سَتّیا

بہت سچّا ، پاک باز .

خود سِتائی

اپنی تعریف آپ کرنا، اپنے منھ میاں مٹھّو بننا

خُود سِتائی کَرنا

blow one's own trumpet

یَک سَوطَئی

ایک چابک والا ؛ (حیاتیات) پودوں کا ایک متحرک مرض آور جرثومہ (لاط : Monotrichous) ۔

سِٹْیا سِٹْیا

کم کم ، تھوڑا تھوڑا .

چابُک سَوطَئی

(حیاتیات) ایک سے زیادہ شاخیں رکھنے والا (جراثیم وغیرہ) اگر ان کے ایک سرے پر کئی سوطیے لگے ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوتِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوتِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone