تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَوتی اِرتِعاش" کے متعقلہ نتائج

صَوتی

صوت سے منسوب یا متعلق، آواز، لحن، لہجہ، نوا، صدا، آہنگ سے منسوب

صَوتی لَب

رک : صوتِ تانْت .

صَوتی اَجْزا

لفظ کے دو ٹکڑے جو ایک ایک بار میں ادا ہوسکیں.

صَوتی شِکَن

حنجرہ کی اندرونی سلوٹ .

صَوتی اَعْضا

(لسانیات) ناک ، حلق ، زبان ، ہون٘ٹ وغیرہ جن سے آواز کا اظہار ہو.

صَوتی اَثَر

آواز کے زیر و بم وغیرہ کا اثر یا اثرات

صَوتی نِظام

آوازوں کا نظام ؛ الفاظ کا تلفظ .

صَوتی تِمْثال

ریڈیائی ڈراما

صَوتی اَوضاع

مختلف آوازیں ، طرح طرح کی آوازیں ، آواز کی قسمیں.

صَوتی تاثُر

رک : صوتی اثرات .

صَوتی لاحِقَہ

الفاظ کی صوتی علامت جو آخیر میں لکھی جائے.

صَوتی سایَہ

آواز کا بالواسطہ اثر.

صَوتی اَمْواج

آواز کی لہریں.

صَوتی اِرتِعاش

آواز کی لرزش یا تھرتھراہٹ

صَوتی دَباؤ

آواز کی اکائی جو ۰۰۰۲ء . ڈائین فی سینٹی میٹر ہوتی ہے.

صَوتی کَیفِیَت

(لسانیات) آواز کی نوعیت بلحاظ ادائیگی الفاظ .

صَوتی عَلامِیَہ

آواز کی با معنی علامت

صَوتی فِعْلِیات

(طبیعیات) گونگے بہروں کا طریقہ تعلیم.

صَوتی دَھماکَہ

آواز کی انتہائی شدت، دھماکے سے پیدا ہونے والی آواز کی لہر

صَوتی ہَمْ آہَنگی

آوازوں کا باہمی میل ، ایک دوسرے سے ملتی جلتی آوازیں.

سَوتِیاں بَرِّیں جَگانا بیٹا

بیوی کے پہلے شوہر یا شوہر کی دُوسری بیوی کا بیٹا .

سَوتِیا آم

ساجھے کا کام ، مشترک ذِمّہ داری .

سَوتِیا جَھل

رک : سوتیا ڈاہ .

سَوتِیاں بَرِّیں جَگانا لَڑکا

بیوی کے پہلے شوہر یا شوہر کی دُوسری بیوی کا بیٹا .

سَوتِیا ڈاہ

وہ جلاپا جو سوتاپے یا رقابت کی وجہ سے ہو

سَوتِیا

سوت کا یا سوت سے متعلق

صَوتِیاتی

آواز کے اظہار سے متعلق ، علم الصوت سے متعلق.

صَوتِیَہ

(لسانیات) چھوٹی سی چھوٹی صوتی اکائی ، انگریزی لفظ Phoneme کا ترجمہ.

صَوتِیات

وہ علوم و فنون جو آواز سے تعلق رکھتے ہیں، علم الاصوات

کَرِیہہُ الصَّوتی

آواز کا مکروہ یا ناگوار ہونا

گَرْدُونَۂ صَوتی

آواز بھرنے کا ریکارڈ ، پرانے طرز کا گراموفون ریکارڈ .

نِظامِ صَوتی

(لسانیات) صوتی نظام ، نظام اصوات (Phonetic) ۔

یَک صَوتی

ایک صوت والا ، ایک آواز کا ، ایک آواز پر مشتمل ۔

نَحْتِ صَوتی

کسی کلمے یا فقرے کے تلفظ کو بگاڑ دینے ، صوتی ترتیب بدل دینے یا مختصر کر دینے کا عمل (عموماً عربی میں مستعمل) ۔

تَجْنِیسِ صَوتی

ایسے مختلف الفاظ جن میں کوئی صو مشترک ہو .

دو رُخ سَوطی

(حیاتیات) وہ جراثیم جن کے دونوں سروں پر ایک یا کئی سوطیے لگے ہوتے ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں صَوتی اِرتِعاش کے معانیدیکھیے

صَوتی اِرتِعاش

sautii-irti'aashसौती-इर्ति'आश

اصل: عربی

وزن : 222121

  • Roman
  • Urdu

صَوتی اِرتِعاش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آواز کی لرزش یا تھرتھراہٹ

Urdu meaning of sautii-irti'aash

  • Roman
  • Urdu

  • aavaaz kii ya thartharaahaT

English meaning of sautii-irti'aash

Noun, Masculine

  • vibration sound

सौती-इर्ति'आश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आवाज़ की थरथराहट, कंपन ध्वनि, कंपन की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَوتی

صوت سے منسوب یا متعلق، آواز، لحن، لہجہ، نوا، صدا، آہنگ سے منسوب

صَوتی لَب

رک : صوتِ تانْت .

صَوتی اَجْزا

لفظ کے دو ٹکڑے جو ایک ایک بار میں ادا ہوسکیں.

صَوتی شِکَن

حنجرہ کی اندرونی سلوٹ .

صَوتی اَعْضا

(لسانیات) ناک ، حلق ، زبان ، ہون٘ٹ وغیرہ جن سے آواز کا اظہار ہو.

صَوتی اَثَر

آواز کے زیر و بم وغیرہ کا اثر یا اثرات

صَوتی نِظام

آوازوں کا نظام ؛ الفاظ کا تلفظ .

صَوتی تِمْثال

ریڈیائی ڈراما

صَوتی اَوضاع

مختلف آوازیں ، طرح طرح کی آوازیں ، آواز کی قسمیں.

صَوتی تاثُر

رک : صوتی اثرات .

صَوتی لاحِقَہ

الفاظ کی صوتی علامت جو آخیر میں لکھی جائے.

صَوتی سایَہ

آواز کا بالواسطہ اثر.

صَوتی اَمْواج

آواز کی لہریں.

صَوتی اِرتِعاش

آواز کی لرزش یا تھرتھراہٹ

صَوتی دَباؤ

آواز کی اکائی جو ۰۰۰۲ء . ڈائین فی سینٹی میٹر ہوتی ہے.

صَوتی کَیفِیَت

(لسانیات) آواز کی نوعیت بلحاظ ادائیگی الفاظ .

صَوتی عَلامِیَہ

آواز کی با معنی علامت

صَوتی فِعْلِیات

(طبیعیات) گونگے بہروں کا طریقہ تعلیم.

صَوتی دَھماکَہ

آواز کی انتہائی شدت، دھماکے سے پیدا ہونے والی آواز کی لہر

صَوتی ہَمْ آہَنگی

آوازوں کا باہمی میل ، ایک دوسرے سے ملتی جلتی آوازیں.

سَوتِیاں بَرِّیں جَگانا بیٹا

بیوی کے پہلے شوہر یا شوہر کی دُوسری بیوی کا بیٹا .

سَوتِیا آم

ساجھے کا کام ، مشترک ذِمّہ داری .

سَوتِیا جَھل

رک : سوتیا ڈاہ .

سَوتِیاں بَرِّیں جَگانا لَڑکا

بیوی کے پہلے شوہر یا شوہر کی دُوسری بیوی کا بیٹا .

سَوتِیا ڈاہ

وہ جلاپا جو سوتاپے یا رقابت کی وجہ سے ہو

سَوتِیا

سوت کا یا سوت سے متعلق

صَوتِیاتی

آواز کے اظہار سے متعلق ، علم الصوت سے متعلق.

صَوتِیَہ

(لسانیات) چھوٹی سی چھوٹی صوتی اکائی ، انگریزی لفظ Phoneme کا ترجمہ.

صَوتِیات

وہ علوم و فنون جو آواز سے تعلق رکھتے ہیں، علم الاصوات

کَرِیہہُ الصَّوتی

آواز کا مکروہ یا ناگوار ہونا

گَرْدُونَۂ صَوتی

آواز بھرنے کا ریکارڈ ، پرانے طرز کا گراموفون ریکارڈ .

نِظامِ صَوتی

(لسانیات) صوتی نظام ، نظام اصوات (Phonetic) ۔

یَک صَوتی

ایک صوت والا ، ایک آواز کا ، ایک آواز پر مشتمل ۔

نَحْتِ صَوتی

کسی کلمے یا فقرے کے تلفظ کو بگاڑ دینے ، صوتی ترتیب بدل دینے یا مختصر کر دینے کا عمل (عموماً عربی میں مستعمل) ۔

تَجْنِیسِ صَوتی

ایسے مختلف الفاظ جن میں کوئی صو مشترک ہو .

دو رُخ سَوطی

(حیاتیات) وہ جراثیم جن کے دونوں سروں پر ایک یا کئی سوطیے لگے ہوتے ہوں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَوتی اِرتِعاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَوتی اِرتِعاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone