تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَوگَنْدھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَوگَنْدھ کے معانیدیکھیے
سَوگَنْدھ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قسم
شعر
کوئی کیا کھائے گا یوں سچی قسم جھوٹی قسم
اس نگاہ ناز کی سوگندھ کھانے کی کہو
نگار خانۂ فن کے جمال کی سوگندھ
میں آ گیا ہوں ترے ڈھنگ دیکھنے کے لئے
ہماری ہر نظر تجھ سے نئی سوگندھ کھاتی ہے
تو تیری ہر نظر سے ہم نیا پیمان لیتے ہیں
English meaning of saugandh
Noun, Feminine
- Oath
सौगंध के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शपथ, क़सम, प्रतिज्ञा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَوگَنْدھ)
سَوگَنْدھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔