تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَوگَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَوگَنْد کے معانیدیکھیے
سَوگَنْد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قَسم، حلف، عہد
اسم، مؤنث
- رقیب، حریف
- سوکن، سوت
شعر
سوگند ہے حسرت مجھے اعجاز سخن کی
یہ سحر ہیں جادو ہیں نہ اشعار ہیں تیرے
خواہ کافر مجھے کہہ خواہ مسلمان اے شیخ
بت کے ہاتھوں میں بکا یا ہوں خدا کی سوگند
ہم جو ٹوٹے ہیں بتا ہار بھلا کس کی ہوئی
زندگی تیری اٹھائی ہوئی سوگند تھے ہم
English meaning of saugand
Noun, Feminine
- oath, swearing, a sworn declaration, asseveration
सौगंद के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَوگَنْد)
سَوگَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔