تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَودا" کے متعقلہ نتائج

لَحْن

سُریلی آواز، خوش نوائی، خوش گوئی، خوش آوازی

لَہَن

خمیر، نیز وہ اجزا، جن کو خمیر کرکے شراب کشید کرتے ہیں

لَہْنی

(زرباقی) تارکش کی تپائی پر لگی ہوئی کنڈلی یاچرخی کی پھرکی، جو چرخی کےساتھ گھمائی جاتی ہے، تیراک

لَحْنِ جَلی

(تجوید) قرآن پاک کو تجوید کے خلاف پڑھنے میں بڑی اور واضح غلطی مثلاً ایک حرف کو کسی دوسرے حرف یا ایک حرکت کو دوسری حرکت سے بدل دینا ، حرف کو گھٹا بڑھا دینا یا ساکن کو متحرّک اور متحرّک کو ساکن کر دینا وغیرہ.

لَحْنِ خَفی

(تجوید) قرآن پاک کو تجوید کے خلاف پڑھنے میں معمولی غلطی.

لَحن دَاؤد

دلکش لہجہ، دل نشیں صوتی آہنگ، حضرت داؤد علیہ السلام کا دلکش لہجہ

لَحْنِ داؤدی

میٹھی آواز، پیاری آواز، دلکش آواز والا

لَہْنا بَہْنا

قسمت کا ساجھا ؛ حاصل حصول ؛ نصیب

لَہْنا پاؤنا

خوش قسمت ، خوش نصیب ، قسمت والا.

لَہَن٘را

رک : لہنڈا ، ربوڑ

لَہْنگا راج

(طنزاً)عورتوں کی حکومت

لَہَنْڈا

گائے بھینس کا گلہ

لَہَنْجَہ

بدقسمتی ، بدنصیبی.

لَہْنگا شاہی حُکُومَت

رک : لہنگا راج.

لَہَنج

وہ پتّھر یا تختہ جس پر دھوبی کپڑے پٹختے ہیں ؛ سان ؛ ایک ساز.

لَہْنگا لُگْرا اُتارْنا

(بیگمات) ذلیل و حقیر پوشاک اتار کرشریفانہ لبا پہنانا عزت بخشنا ، مرتبہ بڑھانا ؛ ادنیٰ درجے سے اعلیٰ درجے تک پہنچانا.

خوش لَحْن

رک : خُوش گلو معنی نمبر ۲ ، سریلا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَودا کے معانیدیکھیے

سَودا

saudaaसौदा

وزن : 22

اشتقاق: سَوَدَ

سَودا کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • بیشتر کھانے پینے اور برتن کا سامان یا جنس جو بازار سے خریدی جائے، سامان تجارت

    مثال - سودا کئے بغیر کوئی بھی سامان نہیں خریدنا چاہیے

  • خریداری، خرید و فروخت کا معاملہ، لین دین

عربی - صفت

  • سیاہ، کالا
  • کالی عورت

اسم، مذکر

  • اخلاط اربعہ میں سے ایک سیاہ خلط کا نام (بلغم سوختہ یا صفرائے سوختہ) جس کا مقام تلی ہے اس کے بڑھنے سے پاگل پن کے آثار ظاہر ہوتے ہیں (یہ طبّ یونانی کا تصوّر ہے)
  • جنون، دیوانگی، خبط
  • فریفتگی، لگن
  • دھن، خیال خواہش

    مثال - سر میں سودا ہے مرے اس کی قدم بوسی کاخاکِ پا جس کی ملائک کو ہے کحلِ بصری (۱۸۸۸ ، مضمون ہائے دلکش ، ۳)۔

  • دیوانہ، عاشق، جنونی

شعر

English meaning of saudaa

Persian - Noun, Masculine

  • purchase, trade

    Example - Sauda kie baghair koyee bhi saman nahin kharidna chahiye

  • goods, groceries

Arabic - Adjective

  • black, dark (woman)

Noun, Masculine

  • melancholy, black bile, one of the four fluids thought to determine a person's qualities
  • craze, madness
  • obsession, overwhelming desire, all-consuming love, overwhelming ambition

    Example - Usne aadam-zaad se dil lagaya hai aur us hi ka sauda uske sar mein samaya hai

सौदा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अधिकतर खाने-पीने और बर्तन का सामान या वस्तुएँ जो बाज़ार से ख़रीदी जाएँ, व्यापारिक सामग्री

    उदाहरण - सौदा किए बगै़र कोई भी सामान नहीं ख़रीदना चाहिए

  • ख़रीदारी, ख़रीदने और बेचने का मामला, लेन-देन

अरबी - विशेषण

  • श्यामल, काला
  • काली स्त्री

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीर की चार लसिकाओं में से एक लसिक का नाम, जो तिल्ली के स्थान पर होती है उसके बढ़ने से पागलपन के लक्षण दिखते हैं (यह यूनानी चिकित्सा पद्धति का विचार है)
  • पागलपन, दीवानगी, उन्माद
  • मोहित होना, लगन
  • धुन, कल्पना, इच्छा

    उदाहरण - उसने आदम-ज़ाद से दिल लगाया है और उस ही का सौदा उसके सर में समाया है

  • दीवाना, प्रेमी, उन्मादी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَودا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَودا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone