تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَودا زَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَودا زَدَہ کے معانیدیکھیے
سَودا زَدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- دِیوانہ، سودائی، عاشق
شعر
سودا زدہ زلفوں کا نہ تھا اپنے سوا ایک
آزاد دو عالم تھا گرفتار ہمیں تھے
جو مجھ سودا زدہ نے کی کبھی تشریح زلفوں کی
تو بولے ہنس کے کیا الجھی ہوئی تقریر کرتے ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَودا زَدَہ)
سَودا زَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔