تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَو کھوٹوں کا وہ سَرْدار ، جِس کی چھاتی ایک نَہ بال" کے متعقلہ نتائج

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبے

استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار، گردن جھکا کر فکر کرنا، اللہ کے ماسوا کوچھوڑکر محض خدا کی طرف دل لگانا

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

مُراقَبَت

نگہبانی، نگرانی

مُراقَبات

مراقبے، دھیان کی کیفیتیں

مُراقَبے میں جانا

اور چیزوں کا دھیان چھوڑکر خدا کی طرف دل لگانا، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبے میں ہونا

حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبے میں رَہنا

خدا کی طرف دل لگائے رہنا ، یادِالٰہی میں مستغرق رہنا

مُراقَبے میں گُم ہونا

کسی خیال میں کھو جانا

غَیر مُرَقَّبَہ

رک : مترقبہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَو کھوٹوں کا وہ سَرْدار ، جِس کی چھاتی ایک نَہ بال کے معانیدیکھیے

سَو کھوٹوں کا وہ سَرْدار ، جِس کی چھاتی ایک نَہ بال

sau khoTo.n kaa vo sardaar , jis kii chhaatii ek na baalसौ खोटों का वो सरदार , जिस की छाती एक न बाल

ضرب المثل

Roman

سَو کھوٹوں کا وہ سَرْدار ، جِس کی چھاتی ایک نَہ بال کے اردو معانی

  • مشہور ہے کہ جس کی چھاتی پر بال نَہ ہوں وہ سخت دغا باز ہوتا ہے .

Urdu meaning of sau khoTo.n kaa vo sardaar , jis kii chhaatii ek na baal

Roman

  • mashhuur hai ki jis kii chhaatii par baal na huu.n vo saKht daGaabaaz hotaa hai

सौ खोटों का वो सरदार , जिस की छाती एक न बाल के हिंदी अर्थ

  • मशहूर है कि जिस की छाती पर बाल ना हूँ वो सख़्त दग़ाबाज़ होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبے

استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار، گردن جھکا کر فکر کرنا، اللہ کے ماسوا کوچھوڑکر محض خدا کی طرف دل لگانا

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

مُراقَبَت

نگہبانی، نگرانی

مُراقَبات

مراقبے، دھیان کی کیفیتیں

مُراقَبے میں جانا

اور چیزوں کا دھیان چھوڑکر خدا کی طرف دل لگانا، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبے میں ہونا

حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبے میں رَہنا

خدا کی طرف دل لگائے رہنا ، یادِالٰہی میں مستغرق رہنا

مُراقَبے میں گُم ہونا

کسی خیال میں کھو جانا

غَیر مُرَقَّبَہ

رک : مترقبہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَو کھوٹوں کا وہ سَرْدار ، جِس کی چھاتی ایک نَہ بال)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَو کھوٹوں کا وہ سَرْدار ، جِس کی چھاتی ایک نَہ بال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone