تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَو دُشْمَن ، سَو دوسْت" کے متعقلہ نتائج

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں ؛ قدریہ (جبریہ کی ضد).

قَدْری شال

(شال و کمبل باقی) وہ شال جس کے حاشیے پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدرتی کہلاتی ہے .

کَم قَدْری

بے وقعتی، ذلّت، خواری، رُسوائی، بدنامی

بَلَنْد قَدْری

قدر و منزلت، وقار

دو قَدْری شال

وہ شال جس کے حاشیہ پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پُھول اور کونوں پر تُرن٘ج کڑھے ہوئے ہوں ، اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدری اور سہ قدری کہلاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَو دُشْمَن ، سَو دوسْت کے معانیدیکھیے

سَو دُشْمَن ، سَو دوسْت

sau dushman , sau dostसौ दुश्मन , सौ दोस्त

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَو دُشْمَن ، سَو دوسْت کے اردو معانی

  • غافل نہ رہنے کی تاکید کے لیے بولتے ہیں ، انسان کو بروقت احتیاط لازم ہے کیونکہ دوستوں کے علاوہ دشمن بھی ہوتے ہیں.

Urdu meaning of sau dushman , sau dost

  • Roman
  • Urdu

  • Gaafil na rahne kii taakiid ke li.e bolte hai.n, insaan ko barvaqt ehtiyaat laazim hai kyonki dosto.n ke ilaava dushman bhii hote hai.n

सौ दुश्मन , सौ दोस्त के हिंदी अर्थ

  • ग़ाफ़िल ना रहने की ताकीद के लिए बोलते हैं, इंसान को बरवक़्त एहतियात लाज़िम है क्योंकि दोस्तों के इलावा दुश्मन भी होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں ؛ قدریہ (جبریہ کی ضد).

قَدْری شال

(شال و کمبل باقی) وہ شال جس کے حاشیے پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدرتی کہلاتی ہے .

کَم قَدْری

بے وقعتی، ذلّت، خواری، رُسوائی، بدنامی

بَلَنْد قَدْری

قدر و منزلت، وقار

دو قَدْری شال

وہ شال جس کے حاشیہ پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پُھول اور کونوں پر تُرن٘ج کڑھے ہوئے ہوں ، اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدری اور سہ قدری کہلاتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَو دُشْمَن ، سَو دوسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَو دُشْمَن ، سَو دوسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone