تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَو دِن چور کے تو ایک دِن کوتْوَال کا" کے متعقلہ نتائج

فاعِل

کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاعِلانَہ

فاعل کی طرح، عاملانہ، موثرانہ.

فاعِل و مَفْعُول

قواعد: وہ جو کام کرے اور وہ جس کے ساتھ کام کیا جائے

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فاعِلی حالَت

nominative case

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

فاعِلِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلاً کرنے والا

فاعِلِ مُخْتار

با اختیار کام کرنے والا، وہ کام کرنے والا جس کو اختیار حاصل ہو

نائِب فاعِل

(نحو) فعل ِمجہول کا فاعل جو طور معروف میں مفعول ہوتا ہے ۔

یائے فاعِل

اردو ’’ی ‘‘ جو اسم کے آخر میں آکر فاعل اور صفت کے معنی دے ؛ جیسے : کسبی ، فریبی ، دھوبی

اِسْمِ فاعِل

وہ اسم مشتق جو کام کرنے والے شخص کو ظاہر کرے، جیسے: لکھنے والا، اٹھنے یا بیٹھنے والا.

ضَمِیرِ فاعِل

(قواعد) ضمیر جو حالت فاعلی میں استعمال ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَو دِن چور کے تو ایک دِن کوتْوَال کا کے معانیدیکھیے

سَو دِن چور کے تو ایک دِن کوتْوَال کا

sau din chor ke to ek din kotvaal kaaसौ दिन चोर के तो एक दिन कोतवाल का

نیز : سَو دِن چور کے تو ایک دِن ساہ کا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَو دِن چور کے تو ایک دِن کوتْوَال کا کے اردو معانی

  • چور ایک نہ ایک دن ضرور پکڑا جاتا ہے
  • کوئی بدمعاش یا چور کئی بار شرارت اور چالاکی کر کے بھلے ہی بچتا رہے لیکن ایک نہ ایک دن پکڑا ضرور جاتا ہے

Urdu meaning of sau din chor ke to ek din kotvaal kaa

  • Roman
  • Urdu

  • chor ek na ek din zaruur pak.Daa jaataa hai
  • ko.ii badmaash ya chor ka.ii baar sharaarat aur chaalaakii kar ke bhale hii bachtaa rahe lekin ek na ek din pak.Daa zaruur jaataa hai

English meaning of sau din chor ke to ek din kotvaal kaa

  • the thief is ultimately caught

सौ दिन चोर के तो एक दिन कोतवाल का के हिंदी अर्थ

  • चोर एक न एक दिन अवश्य पकड़ा जाता है
  • कोई बदम'आश अथवा चोर कई बार शरारत एवं चालाकी करके भले ही बचता रहे परंतु एक न एक दिन पकड़ा अवश्य जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فاعِل

کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاعِلانَہ

فاعل کی طرح، عاملانہ، موثرانہ.

فاعِل و مَفْعُول

قواعد: وہ جو کام کرے اور وہ جس کے ساتھ کام کیا جائے

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فاعِلی حالَت

nominative case

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

فاعِلِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلاً کرنے والا

فاعِلِ مُخْتار

با اختیار کام کرنے والا، وہ کام کرنے والا جس کو اختیار حاصل ہو

نائِب فاعِل

(نحو) فعل ِمجہول کا فاعل جو طور معروف میں مفعول ہوتا ہے ۔

یائے فاعِل

اردو ’’ی ‘‘ جو اسم کے آخر میں آکر فاعل اور صفت کے معنی دے ؛ جیسے : کسبی ، فریبی ، دھوبی

اِسْمِ فاعِل

وہ اسم مشتق جو کام کرنے والے شخص کو ظاہر کرے، جیسے: لکھنے والا، اٹھنے یا بیٹھنے والا.

ضَمِیرِ فاعِل

(قواعد) ضمیر جو حالت فاعلی میں استعمال ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَو دِن چور کے تو ایک دِن کوتْوَال کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَو دِن چور کے تو ایک دِن کوتْوَال کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone