تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَطْوَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَطْوَت کے معانیدیکھیے
سَطْوَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
رعب و دبدبہ، قہر، شان، حکومت کا وقار
مثال - ہمارا ہیرو محمد منیر بھی تھا جو اس عدالت کی حالت اور سطوت دیکھ کے نہایت ہی متحیر اور مرعوب تھا
- غلبہ، برتری، تسلط
شعر
عالمؔ نئے جہان کی سطوت بیان کر
صدیوں سے جس پہ نور ہے وہ راستہ بھی دیکھ
شیریں کی اداؤں پر مائل پرویز کی سطوت سے خائف
جو بن نہ سکے فرہاد کبھی ان تیشہ زنوں کی یاد آئی
سطوت سے تیرے جلوۂ حسن غیور کی
خوں ہے مری نگاہ میں رنگ ادائے گل
English meaning of satvat
सतवत के हिंदी अर्थ
سَطْوَت کے مترادفات
سَطْوَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَطْوَت)
سَطْوَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔