تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَتْوَنْتی کی لاج بَڑ، چِھناری کی بات بَڑ" کے متعقلہ نتائج

اَجْنَبی

جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقف، پردیسی، بدیشی، غیر ملکی، انجان، بیگانہ، غیر

اَجْنَبی پَن

بے گانگی، جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقفیت، تنہا محسوس کرنا، اکیلا پن، عجیب لگنا

اَجْنَبِیوں سے نَفْرَت

(نفسیات) نا آشنا اشخاص سے غیر معمولی یا مریضانہ حد تک خوف، خوف ناآشنائی

اَجْنَبِیَّت

ناواقفیت، بےگانگی، اجنبی پن

شَخْصِ اَجْنَبی

بیگانہ شخص ، ناواقف شخص ، پردیسی شخص ، کسی اور دیس کا رہنے والا شخص.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَتْوَنْتی کی لاج بَڑ، چِھناری کی بات بَڑ کے معانیدیکھیے

سَتْوَنْتی کی لاج بَڑ، چِھناری کی بات بَڑ

satvantii kii laaj ba.D, chhinaarii kii baat ba.Dसतवंती की लाज बड़, छिनारी की बात बड़

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَتْوَنْتی کی لاج بَڑ، چِھناری کی بات بَڑ کے اردو معانی

  • باعصمت و پارسا عورت میں شرم و حیا بہت ہوتی ہے اور چھنال باتیں بہت بناتی ہے

Urdu meaning of satvantii kii laaj ba.D, chhinaarii kii baat ba.D

  • Roman
  • Urdu

  • baa.ismat-o-paarsa aurat me.n shram-o-hayaa bahut hotii hai aur chhanaal baate.n bahut banaatii hai

सतवंती की लाज बड़, छिनारी की बात बड़ के हिंदी अर्थ

  • 'इज़्ज़तदार एवं पारसा स्त्री में शर्म और लाज बहुत होती है और छिनाल बातें बहुत बनाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْنَبی

جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقف، پردیسی، بدیشی، غیر ملکی، انجان، بیگانہ، غیر

اَجْنَبی پَن

بے گانگی، جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقفیت، تنہا محسوس کرنا، اکیلا پن، عجیب لگنا

اَجْنَبِیوں سے نَفْرَت

(نفسیات) نا آشنا اشخاص سے غیر معمولی یا مریضانہ حد تک خوف، خوف ناآشنائی

اَجْنَبِیَّت

ناواقفیت، بےگانگی، اجنبی پن

شَخْصِ اَجْنَبی

بیگانہ شخص ، ناواقف شخص ، پردیسی شخص ، کسی اور دیس کا رہنے والا شخص.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَتْوَنْتی کی لاج بَڑ، چِھناری کی بات بَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَتْوَنْتی کی لاج بَڑ، چِھناری کی بات بَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone