تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَتْرَک" کے متعقلہ نتائج

فاسِق

حسن و فلاح کے راستے سے منحرف ہو جانے والا، گنہ گار، بدکار، جھوٹھا، حرام کار، بے ایمان

فاسِقَہ

گنہگار عورت، بدکار عورت، زانیہ

فاسِقانَہ

فاسق جیسا ، ہوس پرستانہ.

فاسِقی

بدکاری ، آوارگی.

فاسِقِین

فاسق (رک) کی جمع ، بہت سے فاسق.

فاسِق و فاجِر

فسق و فجور کا مرتکب، گنہگار اور بدکار

بَیعَتِ فاسِق

oath of a hypocrite

اردو، انگلش اور ہندی میں سَتْرَک کے معانیدیکھیے

سَتْرَک

satrakसत्रक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

سَتْرَک کے اردو معانی

صفت

  • خبردار، محتاط، ہوشیار، متوجہ

اسم، مذکر

  • (موسیقی) سپتک
  • ایک پیمانہ جو براہویوں میں مروج تھا اب اندرون بلوچستان یہ پیمانہ استعمال ہوتا ہے

Urdu meaning of satrak

  • Roman
  • Urdu

  • Khabardaar, muhtaat, hoshyaar, mutvajjaa
  • (muusiiqii) saptak
  • ek paimaana jo buraa ho yuu.n me.n muravvaj tha ab andaruun balochistan ye paimaana istimaal hotaa hai

सत्रक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सचेत, सावधान, चौकन्ना, ध्यान देने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगीत शास्त्र) सप्तक
  • एक पैमाना जो बिराहवी में प्रचलित था अब आंतरिक बलूचिस्तान में यह पैमाना प्रयोग होता है

سَتْرَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فاسِق

حسن و فلاح کے راستے سے منحرف ہو جانے والا، گنہ گار، بدکار، جھوٹھا، حرام کار، بے ایمان

فاسِقَہ

گنہگار عورت، بدکار عورت، زانیہ

فاسِقانَہ

فاسق جیسا ، ہوس پرستانہ.

فاسِقی

بدکاری ، آوارگی.

فاسِقِین

فاسق (رک) کی جمع ، بہت سے فاسق.

فاسِق و فاجِر

فسق و فجور کا مرتکب، گنہگار اور بدکار

بَیعَتِ فاسِق

oath of a hypocrite

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَتْرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَتْرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone