تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَٹْ پِٹانا" کے متعقلہ نتائج

پَٹانا

وصول کرانا، بُھنوانا، تحصیل کرانا

مُعامَلَہ پَٹانا

معاہدہ کرنا ۔

سَودا پَٹانا

سودا پٹنا (رک) کا تعدیہ ، خرید و فروخت یا لین دین کا معاملہ طے کرنا۔

لَٹ پَٹانا

(چلتے میں) لڑکھڑانا، ڈگمگانا، اِٹھلانا

اَٹ پَٹانا

بے تکی باتیں کرنا، بہکنا، لاجواب ہونا، پس و پیش کرنا

زَبان لَٹ پَٹانا

زبان لڑکھڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَٹْ پِٹانا کے معانیدیکھیے

سَٹْ پِٹانا

saT-paTaanaaसट-पटाना

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

سَٹْ پِٹانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • حواس باختہ ہوجانا ، گھبرا جانا ، حیران ہونا .
  • جواب نہ بن پڑنا ، کسی بات یا سوال کے جواب میں جب کُچھ سمجھ میں نہ آئے تو گھبرا جانا .
  • بیچین ہونا ، بے قرار ہونا .

Urdu meaning of saT-paTaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • havaasbaaKhtaa hojaana, ghabraa jaana, hairaan honaa
  • javaab na bin pa.Dnaa, kisii baat ya savaal ke javaab me.n jab kuchh samajh me.n na aa.e to ghabraa jaana
  • bechain honaa, beqraar honaa

सट-पटाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • दे० ' सिट पिटाना। स० सटपट शब्द उत्पन्न करना।
  • सटपट की ध्वनि होना।
  • 'सटपट' की ध्वनि करना
  • घबराना; भौचक रहना; सहमना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَٹانا

وصول کرانا، بُھنوانا، تحصیل کرانا

مُعامَلَہ پَٹانا

معاہدہ کرنا ۔

سَودا پَٹانا

سودا پٹنا (رک) کا تعدیہ ، خرید و فروخت یا لین دین کا معاملہ طے کرنا۔

لَٹ پَٹانا

(چلتے میں) لڑکھڑانا، ڈگمگانا، اِٹھلانا

اَٹ پَٹانا

بے تکی باتیں کرنا، بہکنا، لاجواب ہونا، پس و پیش کرنا

زَبان لَٹ پَٹانا

زبان لڑکھڑانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَٹْ پِٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَٹْ پِٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone