تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَسْتا" کے متعقلہ نتائج

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بَہُتیرا گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

کیسی ہی خدمت گزاری کرو کچھ حاصل نہیں

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

ہاڑ ہوں گے تو ماس بہتیرا ہو رہے گا

زندہ رہے، موٹا ہو جائے گا

ہَڑواڑ ہوں گے تو ماس بُہتیرا ہو رَہے گا

زندہ رہے تو موٹے ہو جائیں گے ؛ بنیاد ہو گی تو عمارت بھی بن جائے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَسْتا کے معانیدیکھیے

سَسْتا

sastaaसस्ता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَسْتا کے اردو معانی

صفت

  • (اشیا) کم قیمت، ارزاں، کم داموں کا، جس کی قمیت کم ہو، جس کی قمیت پہلے کی بہ نسبت کم ہو، جیسے: انہیں یہ مکان بہت سستا مل گیا
  • (اشیا) جس کا دام یا قیمت بہت نیچے آ گئی ہو، جس کی قمیت میں گراوٹ آئی ہو، جیسے: آج کل سونا سستا ہو گیا ہے
  • جو آسانی سے دستیاب نہ ہو
  • جس کی کوئی اہمیت نہ ہو، کم قدر، کم رتبہ، غیر معیاری، معمولی
  • غیرمہذب، غیر شائستہ، پھوہڑ

شعر

Urdu meaning of sastaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ashyaa) kam qiimat, arzaan, kam daamo.n ka, jis kii kamiit kam ho, jis kii kamiit pahle kii banisbat kam ho, jaiseh unhe.n ye makaan bahut sastaa mil gayaa
  • (ashyaa) jis ka daam ya qiimat bahut niiche aa ga.ii ho, jis kii kamiit me.n giraavaT aa.ii ho, jaiseh aajkal sonaa sastaa ho gayaa hai
  • jo aasaanii se dastayaab na ho
  • jis kii ko.ii ehmiiyat na ho, kamaqdar, kam rutbaa, Gair mayaarii, maamuulii
  • Gair muhazzab, Gair shaa.ista, phuuh.D

English meaning of sastaa

Adjective

सस्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (पदार्थ) जो महँगा न हो, थोड़े मूल्य का, जिसका मूल्य पहले की अपेक्षा या साधारण से कम हो, जैसे: उन्हें यह मकान बहुत सस्ता मिल गया
  • जिसका भाव बहुत उतर गया हो, जिसके मूल्य में गिरावट आई हो, अल्पमूल्य, जैसे: आजकल सोना सस्ता हो गया है
  • जो सहजता से प्राप्त हो सके
  • जिसका विशेष आदर न हो, कम अच्छा, घटिया, तुच्छ, साधारण, मामूली
  • अशिष्ट, फूहड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بَہُتیرا گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

کیسی ہی خدمت گزاری کرو کچھ حاصل نہیں

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

ہاڑ ہوں گے تو ماس بہتیرا ہو رہے گا

زندہ رہے، موٹا ہو جائے گا

ہَڑواڑ ہوں گے تو ماس بُہتیرا ہو رَہے گا

زندہ رہے تو موٹے ہو جائیں گے ؛ بنیاد ہو گی تو عمارت بھی بن جائے گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَسْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَسْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone