تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ" کے متعقلہ نتائج

پُھولے

پھولا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

پُھولے پُھولے

پھولا پھولا (رک) کی مغیرہ حالت.

پُھولے پَھلے

سرسبز و شاداب ، خوش حال ، بامراد.

پُھولے پھالے

پھولا پھالا (رک) کی مغیرہ حالت یا جمع ، (مجازاً) سست ناکارہ ، بے عمل ؛ ناراض ، خفا.

پُھولیل

رک : پُھلیل.

پُھولے پُھولے پِھرنا

رک : پھولا پھرنا

پُھولے مانے نَیں لَگْنا

رک : پھولے نَہ سمانا .

پُھولے پُھولے پِھرَت ہَیں آج ہَمارو بِیاہ، تُلْسی گَئے بَجائے کے دیو کاٹھ میں پاہ

گو شادی بہت خوشی ہوتی ہے ، انسان مصیبتوں میں پھنس جاتا ہے

پُھولے نَہ سَمانا

رک : پھولا نہ سمانا.

پُھلے

پھولے

پُھلیری

پھلیرا کا کام یا پیشہ، گندھی

پَھلے پُھولے

دیکھو پھولے پھلے

پُھلیرا

سنْگار اور سہاگ کی خوشبودار چیزیں تیار کرنے والا ، گندھی ، عطر ساز ، عطر والا .

پُھلیل

بیجوں کو پھولوں کی خوشبو میں بسا کر نکلا ہوا تیل، معطر تیل، خوشبور دار تیل

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

سرسوں پھاگ میں پُھولتی ہے شام کو شفق ظاہر ہوتی ہے مگر بان٘جھ عورت کبھی نہیں پُھولتی

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ کبھی پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

سرسوں پھاگ میں پُھولتی ہے شام کو شفق ظاہر ہوتی ہے مگر بان٘جھ عورت کبھی نہیں پُھولتی

کِس پَر پُھولے ہو

what misleads you to this confidence?

خوشی سے پُھولے نَہ سَمانا

نہایت مسرور ہونا ، وفور مسرت کے باعث قابو میں نہ رہنا ۔

خوشی کے مارے پُھول جانا، پُھولے نَہ سَمانا

بہت زیادہ خوش ہونا ، نہایت بشاش ہونا ۔

اَگْلا جُھولے بَگْلا جُھولے ، ساوَن ماس کَریلا پُھولے

ایک گیت جو برسات مین جھولتے وقت (عموماً) لڑکیاں گاتی ہیں

گاڑی کو دیکھ لاڑی کے پاؤں پُھولے

گاڑی دیکھ کر پیدل چلنے کو جی نہیں چاہتا، آرام کے لئے بہانہ چاہیئے

آئے کَناگَت پُھولے کان٘س برہمَن کُودیں سَو سَو بانس

کناگت کے دنوں میں برہمنوں کو بڑی خوشی ہوتی ہے کیونکہ ان دنوں میں اُن کی بڑی خاطر تواضع کی جاتی ہے

آئے کَناگَت پُھولے کان٘س وامَن اُچْھلیں نَو نَو بانس

کناگت کے دنوں میں برہمنوں کو بڑی خوشی ہوتی ہے کیونکہ ان دنوں میں اُن کی بڑی خاطر تواضع کی جاتی ہے

پوتوں پُھلے

۔ (دعا) کثرت سے بیٹے پیدا ہوں۔)

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ کے معانیدیکھیے

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

sarso.n phuule phaag me.n aur saa.njhii phuule saa.njh, na phuule na phale jo tiriyaa ho baa.njhसरसों फूले फाग में और साँझी फूले साँझ, न फूले न फले जो तिरिया हो बाँझ

نیز : سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ کبھی پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ کے اردو معانی

  • سرسوں پھاگ میں پُھولتی ہے شام کو شفق ظاہر ہوتی ہے مگر بان٘جھ عورت کبھی نہیں پُھولتی
  • اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو بانجھ یعنی بچہ جننے والی نہ ہو

Urdu meaning of sarso.n phuule phaag me.n aur saa.njhii phuule saa.njh, na phuule na phale jo tiriyaa ho baa.njh

  • Roman
  • Urdu

  • sarso.n phaag me.n phuu.oltii hai shaam ko shafaq zaahir hotii hai magar baanjh aurat kabhii nahii.n phuu.oltii
  • is aurat ke mutaalliq kahte hai.n jo baanjh yaanii bachcha janne vaalii na ho

सरसों फूले फाग में और साँझी फूले साँझ, न फूले न फले जो तिरिया हो बाँझ के हिंदी अर्थ

  • सरसों फाग में फूलती है शाम को शफ़क़ प्रकट होती है परंतु बाँझ स्त्री कभी नहीं फूलती
  • उस स्त्री के प्रति कहते हैं जो बाँझ अर्थात बच्चा जनने वाली न हो

    विशेष संध्या समय आकाश में जो लाली फैलती है उसे सांझ फूलना कहते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھولے

پھولا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

پُھولے پُھولے

پھولا پھولا (رک) کی مغیرہ حالت.

پُھولے پَھلے

سرسبز و شاداب ، خوش حال ، بامراد.

پُھولے پھالے

پھولا پھالا (رک) کی مغیرہ حالت یا جمع ، (مجازاً) سست ناکارہ ، بے عمل ؛ ناراض ، خفا.

پُھولیل

رک : پُھلیل.

پُھولے پُھولے پِھرنا

رک : پھولا پھرنا

پُھولے مانے نَیں لَگْنا

رک : پھولے نَہ سمانا .

پُھولے پُھولے پِھرَت ہَیں آج ہَمارو بِیاہ، تُلْسی گَئے بَجائے کے دیو کاٹھ میں پاہ

گو شادی بہت خوشی ہوتی ہے ، انسان مصیبتوں میں پھنس جاتا ہے

پُھولے نَہ سَمانا

رک : پھولا نہ سمانا.

پُھلے

پھولے

پُھلیری

پھلیرا کا کام یا پیشہ، گندھی

پَھلے پُھولے

دیکھو پھولے پھلے

پُھلیرا

سنْگار اور سہاگ کی خوشبودار چیزیں تیار کرنے والا ، گندھی ، عطر ساز ، عطر والا .

پُھلیل

بیجوں کو پھولوں کی خوشبو میں بسا کر نکلا ہوا تیل، معطر تیل، خوشبور دار تیل

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

سرسوں پھاگ میں پُھولتی ہے شام کو شفق ظاہر ہوتی ہے مگر بان٘جھ عورت کبھی نہیں پُھولتی

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ کبھی پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

سرسوں پھاگ میں پُھولتی ہے شام کو شفق ظاہر ہوتی ہے مگر بان٘جھ عورت کبھی نہیں پُھولتی

کِس پَر پُھولے ہو

what misleads you to this confidence?

خوشی سے پُھولے نَہ سَمانا

نہایت مسرور ہونا ، وفور مسرت کے باعث قابو میں نہ رہنا ۔

خوشی کے مارے پُھول جانا، پُھولے نَہ سَمانا

بہت زیادہ خوش ہونا ، نہایت بشاش ہونا ۔

اَگْلا جُھولے بَگْلا جُھولے ، ساوَن ماس کَریلا پُھولے

ایک گیت جو برسات مین جھولتے وقت (عموماً) لڑکیاں گاتی ہیں

گاڑی کو دیکھ لاڑی کے پاؤں پُھولے

گاڑی دیکھ کر پیدل چلنے کو جی نہیں چاہتا، آرام کے لئے بہانہ چاہیئے

آئے کَناگَت پُھولے کان٘س برہمَن کُودیں سَو سَو بانس

کناگت کے دنوں میں برہمنوں کو بڑی خوشی ہوتی ہے کیونکہ ان دنوں میں اُن کی بڑی خاطر تواضع کی جاتی ہے

آئے کَناگَت پُھولے کان٘س وامَن اُچْھلیں نَو نَو بانس

کناگت کے دنوں میں برہمنوں کو بڑی خوشی ہوتی ہے کیونکہ ان دنوں میں اُن کی بڑی خاطر تواضع کی جاتی ہے

پوتوں پُھلے

۔ (دعا) کثرت سے بیٹے پیدا ہوں۔)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone