تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْمَدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْمَدی کے معانیدیکھیے
سَرْمَدی کے اردو معانی
صفت
- دائمی، دوامی، لازوالی، جو صوفی سرمد میں عقیدہ رکھتا ہو
شعر
وہ سرمدی سا حسیں ترنم لطیف ہونٹوں کا اک تبسم
مجھے یہ احساس کیوں ہے پیہم کہ جیسے کچھ کھو گیا ہے میرا
کہاں تلک یہ بہاروں کی سرمدی دولت
بہت تمام ہوئی اب تو زندگی کر لو
اے سرمدی ترانے ہر شے میں سوز بھر دے
یہ کس نے کہہ دیا ہے پابند ساز ہو جا
English meaning of sarmadii
Adjective
- divine, everlasting, eternal, perpetual, believers in sarmad a sufi saint
सरमदी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नित्यता, अनन्त, अविनाशी, अनादि, जो सूफ़ी सरमद में आस्था रखता हो
سَرْمَدی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْمَدی)
سَرْمَدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔