تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْمایَہ کار" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْمایَہ کار کے معانیدیکھیے

سَرْمایَہ کار

sarmaaya-kaarसरमाया-कार

اصل: فارسی

وزن : 22221

موضوعات: معاشیات مالی

Roman

سَرْمایَہ کار کے اردو معانی

صفت

  • کاروبار میں پونجی لگا کر دولت کمانےوالا، سرمایہ لگانے والی اسامی

شعر

Urdu meaning of sarmaaya-kaar

  • kaarobaar me.n puunjii laga kar daulat kamaanevaalaa, sarmaaya lagaane vaalii asaamii

English meaning of sarmaaya-kaar

Adjective

सरमाया-कार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कारोबार में पूँजी लगा कर धन कमाने वाला, पूँजी लगाने वाली, निवेशक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْمایَہ کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْمایَہ کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone