تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْمایَۂ حَیات" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

تَصْنِیف کَرنا

تَصْنِیف کارْڈ

وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.

تَصْنِیف رامُصَنِّف نیکو کُنَد بَیان

مصنف ہی اپنی تصنیف کو اچھی طرح بیان کرتا یا کر سکتا ہے.

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

حَقِّ تَصْنِیف

زیرِ تَصْنِیف

(کتاب) جو تصنیف کی جا رہیِ ہو، تصنیف کے مرحلے میں، زیرِ ترتیب و تدوین

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْمایَۂ حَیات کے معانیدیکھیے

سَرْمایَۂ حَیات

sarmaaya-e-hayaatसरमाया-ए-हयात

اصل: عربی

وزن : 2212121

سَرْمایَۂ حَیات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ضروریات زندگی، زندگی کی حصولیابی
  • زندگی کی کمائی ، تمام عُمرم کی کاوش کا حاصل.

English meaning of sarmaaya-e-hayaat

Noun, Masculine, Plural

  • earnings of a lifetime
  • essence of life, life savings, sum total of what one has achieved during one's life

सरमाया-ए-हयात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • जीवन का सार, जीवन उपलब्धियां

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْمایَۂ حَیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْمایَۂ حَیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone