تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْمایَہ دارانَہ" کے متعقلہ نتائج

خود نَوِشْت

اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

خوانْد و نَوِشْت

رک: نوشت و خواند.

سَر نَوِشْت

(لفظاً) پیشانی پر لکھا ہوا

پَسِ نَوِشْت

وہ عبارت جو خط لکھنے والا اپنے دستخط کے بعد لکھتا ہے ، عبارت مزید

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

مَرد بایَد کہ گِیرَد اَندَر گوش، اَز نَوِشت اَست پَند بَر دِیوار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ نصیحت سن لے چاہے دیوار پر لکھی ہو ، یعنی اچھی بات جس طرح بھی معلوم ہو اور جس سے بھی معلوم ہو اسے یاد رکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْمایَہ دارانَہ کے معانیدیکھیے

سَرْمایَہ دارانَہ

sarmaaya-daaraanaसरमाया-दाराना

اصل: فارسی

وزن : 222222

دیکھیے: سَرْمایَہ دار

سَرْمایَہ دارانَہ کے اردو معانی

صفت

  • سرمایہ دار سے منسوب یا متعلق، سرمایہ داری کا

English meaning of sarmaaya-daaraana

Adjective

  • capitalistic

सरमाया-दाराना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पूंजीपतियों जैसा, धनियों की तरह, सरमायादारी का, पूंजीवादी, पूँजीपति से जुड़ा या संबंधित

سَرْمایَہ دارانَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْمایَہ دارانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْمایَہ دارانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone