تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْمَایَہ دارانَہ نِظَْام" کے متعقلہ نتائج

دُور بِینی

آئندہ متوقع حالات پر نظر رکھنا، دُور کی چیزوں کو دیکھنے کا علم، دور اندیشی

دار بانی

رک : دربانی .

دُور مُجَسَّم بِینی

(نفسیات) کسی مریض کا نفسیاتی اصولوں کی روشنی میں اس کی غیر موجودگی میں سرتا پا جائزہ لینا.

دیکھ جَگَت اور سامَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بیکا ہو

دنیا کی تکلیف کی پروا نہیں کرنی چاہیے بغیر خدا کے حکم کے کچھ نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْمَایَہ دارانَہ نِظَْام کے معانیدیکھیے

سَرْمَایَہ دارانَہ نِظَْام

sarmaaya-daaraana-nizaamसरमाया-दाराना-निज़ाम

اصل: فارسی

Roman

سَرْمَایَہ دارانَہ نِظَْام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معاشی نظام جس میں پیداوار اور تقسیم پیداوار ک ذرائع حکومت کے بجائے چند افراد کے قبضہ و اختیار میں ہوں.

Urdu meaning of sarmaaya-daaraana-nizaam

Roman

  • ma.aashii nizaam jis me.n paidaavaar aur taqsiim paidaavaar ka zaraa.e hukuumat ke bajaay chand afraad ke qabzaa-o-iKhatiyaar me.n huu.n

English meaning of sarmaaya-daaraana-nizaam

Noun, Masculine

  • an economic, political, and social system in which property, business, and industry are privately owned, directed towards making the greatest possible profits for successful organizations and people, capitalism

सरमाया-दाराना-निज़ाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समाज की वह अर्थव्यवस्था जिसमें अधिकाधिक लाभ पर दृष्टि रखनेवाले धनी समुदाय का, उत्पादन और वितरण के साधनों पर, आधिपत्य हो जाता है । सामाजिक क्रमविकास के अनुसार पूँजीवाद समांतवाद के बाद का चरण है, पुँजीवाद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُور بِینی

آئندہ متوقع حالات پر نظر رکھنا، دُور کی چیزوں کو دیکھنے کا علم، دور اندیشی

دار بانی

رک : دربانی .

دُور مُجَسَّم بِینی

(نفسیات) کسی مریض کا نفسیاتی اصولوں کی روشنی میں اس کی غیر موجودگی میں سرتا پا جائزہ لینا.

دیکھ جَگَت اور سامَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بیکا ہو

دنیا کی تکلیف کی پروا نہیں کرنی چاہیے بغیر خدا کے حکم کے کچھ نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْمَایَہ دارانَہ نِظَْام)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْمَایَہ دارانَہ نِظَْام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone